Damadam.pk
aleeha11's posts | Damadam

aleeha11's posts:

aleeha11
 

میں انتہائی اناپرست ہوں جناب__"
من کی بات__من پسند شخص سے بھی نہیں کرتی__"

Beautiful Structures image
a  : .q1Allah pak hum sb ko Naik Amal krny ki tofeeq atta farmaye.Ameen - 
aleeha11
 

💗
💐💗انسان امیدوں سے بندھا اک ضدی پرندہ ہے 💗
جو گھائل بھی امیدوں سے ہے اور زندہ بھی امیدوں پر ہے💗💐

aleeha11
 

وہ مجھ کو بھول چکا اب یقین ہے ورنہ
وفا نہیں تو جفاؤں کا سلسلہ رکھتا

aleeha11
 

مجھے بھی منافقت سکھاوٗ کوئی _*_ کچھ رشتے نبھانا دشوار ہو رہا ہے ✍

aleeha11
 

خود کو کسی کا عادی نہ بنائیں ورنہ آپکی خوشیاں اس کی فرصتوں کی محتاج ہو کر رہ جائیں گی

aleeha11
 

کاش آج رات ایسا کمال ہو جاے
میں سوؤں اور میرا انتقال ہو جائے

aleeha11
 

مشکل عشق میں لازم ہے تحمل ثاقبؔ
بات بگڑی ہوئی بنتی نہیں گھبرانے سے

Beautiful Nature image
a  : یہ بات ترک تعلق کے بعد ہم سمجھے کسی سے ترک تعلق بھی اک تعلق ہے - 
Beautiful Nature image
a  : خود بنا لیتا ہوں میں اپنی اداسی کا سبب ڈھونڈ ہی لیتی ہے شاہیںؔ مجھ کو - 
Beautiful Nature image
a  : اپنے اپنے حوصلوں اپنی طلب کی بات ہے چن لیا ہم نے انہیں سارا جہاں رہنے دیا  - 
TikTok Stars image
a  : شبنم تمہارے صحن میں روئی تمام رات لیکن ہر ایک پھول کا چہرہ نکھر گیا نیلما - 
aleeha11
 

بن گیا گردش دوراں کا نشانہ آخر
لشکر وقت سے لڑتا دل تنہا کب تک
ا

aleeha11
 

تو کـبهـی دیکھ ، جهلسے ہوئے صحرا میں درخت
ایسے جلـتـــے ہیں ، وفـاؤں کو نـبهـــــانے والے ...

aleeha11
 

اس دور میں احساس اے وفا ڈھونڈنے والوں صحرا میں کہاں ملتے ہیں دیواروں کے سائے

aleeha11
 

مسکرا دیتی ھوں جب یہ سوچتی ہوں
کہ منافقوں کے ساتھ بھی مخلص رہی ھوں میں

aleeha11
 

جھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہے
ڈوبنے والا فقط ہاتھ ہلا سکتا ہے
اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا
کون بدبخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے

aleeha11
 

بدلا نہ اپنے آپ کو جو تھے وہی رہے
ملتے رہے سبھی سے مگر اجنبی رہے

aleeha11
 

چہرے اجنبی ہوجائیں تو کوئی بات نہیں محسن ؔ 
لہجے اجنبی ہوں تو بڑی تکلیف دیتے ہیں۔

aleeha11
 

عشق نے کیا کیا رنج سہے تم کیا جانو
آگ میں کتنے پھول کھلے تم کیا جانو
ہجر کی کالی رات میں کیسے کیسے لوگ
خاک میں مل کر خاک ہوئے تم کیا جانو
تم بچھڑے تو ہم نے اپنی پلکوں پر
کتنے دریا روک لئے تم کیا جانو
#ادب_کا_سفر✍️