Damadam.pk
aleenapari's posts | Damadam

aleenapari's posts:

aleenapari
 

جھوٹ کا بھی ایک ذائقہ ہوتا پے
خود بولو تو میٹھا لگتا ہے
کوئی اور بولے تو کڑوا لگتا ہے

aleenapari
 

جنازہ رہبری کرتا ہے پیچھے چلنے والوں کی
اُنہیں وہ راستہ دیکھاتا ہے جو وہ بھول بیٹھے ہیں

aleenapari
 

مرد اپنی آنکھوں کی حفاظت کرے یا نا کرے عورت کے لیئے اسلام پردے کا حکم دیتا ہے
اور عورت پردہ کرے یا نا کرے اسلام مرد کو اپنی نگاہیں نیچے رکھنے کا حکم دیتا ہے
اسلام جو حکم دیتا ہے اس میں "میں" اور "وہ" کا بہانہ نہیں چلتا

aleenapari
 

سفر چاہے کسی انسان سے محبت کا ہو
یا خدا کی طرف ہجرت کا
مسافر وہی قبول ہوتا ہے جو ایک در کا ہو

aleenapari
 

مجھے پروا نہیں لوگوں کی باتوں کی
مجھے مجھ سے بہتر کوئی نہیں جانتا

aleenapari
 

اپنی بیٹی پر انگلی بھی اٹھانے نہیں دیتے اور
دوسروں کی بیٹیوں کا تماشہ بنا دیتے ہیں

aleenapari
 

یا اللّٰہ ایسی ہدایت دے
جسکے بعد گمراہی نا ہو
آمین یارب العالمین

aleenapari
 

انسان رہ سکتا ہے
محبت کے بغیر
لوگوں کے بغیر
رشتوں کے بغیر
ہر شے کے بغیر
مگر انسان اللّٰہ کے بغیر نہیں رہ سکتا

aleenapari
 

بابا جی کہتے ہیں پتر جی
کوئی سخت دل کے ساتھ پیدا نہیں ہوتا
یہ دنیا والے نرمی چھین لیتے ہیں

aleenapari
 

مضبوط تو وہ ہے جو رونے کے بعد اپنے آپ کو
سمجھاۓ کہ اللّٰہ ہے ناں وہ سب ٹھیک کر دیگا

aleenapari
 

نا انا ہے مجھ میں نا غرور ہے
ہاں مگر عزت نفس ضرور ہے

aleenapari
 

اپنے وجود میں اللّٰہ کے ہونے کے احساس سے خود کو محروم نا رکھا کرو
وہ دور نہیں ہے
بہت قریب بہت قریب ہے
اتنا قریب کہ تیری سرگوشیوں کو بھی سنتا ہے

aleenapari
 

آپ دنیا تمام عورتوں کو برقع پہنا دیں پھر بھی آپ کو حساب اپنی آنکھوں کا دینا ہوگا

aleenapari
 

مجھے ان اندھوں پر بہت ترس آتا ہے
جنہیں اپنی غلطی نظر نہیں آتی

aleenapari
 

اگر عورت سمجھے تو اس کے لیئے سب سے بڑی گالی کسی کی گرل فرینڈ کہلانا ہے

aleenapari
 

جو لوگ اپنے آپ سے زیادہ دوسروں کا خیال رکھتے ہیں
ایسے لوگوں کا لوگ صرف استمعال کرتے ہیں

aleenapari
 

اپنے اخلاق اور اپنے کردار کو ہمیشہ عمدہ رکھو ۔
کیونکہ اس سے خون اور خاندان کی پہچان ہوتی ہے

aleenapari
 

کتنی عجیب ہے یہ دنیا
یہاں جھوٹ سے نہیں
سچ بولنے سے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں

aleenapari
 

صرف آزان کی آواز سے لگتا ہے کہ اسلامی سر زمین پر رہتے ہیں ورنہ ہر طرف دھوکہ فریب جھوٹ ظلم زیادتی جبر اور بربریت کا نظام ہے

aleenapari
 

ماں تیری خوشبو کہیں نہیں ملی
میں نے پھول سارے خرید کر دیکھے