Damadam.pk
aleenapari's posts | Damadam

aleenapari's posts:

aleenapari
 

جنت تو ہر کوئی مانگتا ہے صاحب
ملی ہوئی جنت کی کوئی قدر نہیں کرتا

aleenapari
 

تین اقوام
اگر تم سچ لکھ رہے ہو تو تمہیں کچھ بھی مٹانے کی ضرورت نہیں ہے
آپ کا انتظار یا تو ماں کرتی ہے یا وفادار بیوی یا پھر قبر
ہم سب کو سچ سننے کی عادت ہے لیکن اپنے خلاف نہیں

aleenapari
 

میرے راستے ضرور مشکل ہیں
مگر میری منزل بہت خوبصورت ہو گی

aleenapari
 

زہر
مرنے کے لیئے تھوڑا سآ
اور جینے کے لیئے بہت پینا پڑتا ہے

aleenapari
 

دولت اور عہدے انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ہیں
لیکن انسانیت اور اچھا اخلاق انسان کو ہمیشہ بلند درجے پر رکھتا ہے

aleenapari
 

سمندر بہت بڑا ہے لیکن ہم اتنا کی پانی لے سکتے ہیں جتنا ہمارے ہاتھ میں آتا ہے
اسی طرح اللّٰہ کی رحمتیں بہت لامحدود ہیں
لیکن ہم اتنا ہی پاتے ہیں جتنا ہمارا ایمان ہوتا ہے

aleenapari
 

ہے قول خدا قول محمد فرمان نہ بدلا جاۓ گا
بدلے گا زمانہ لاکھ مگر قرآن نہ بدلا جاۓ گا

aleenapari
 

صبر والے سکون میں رہتے ہیں کیونکہ
انہیں معلوم ہوتا ہے کہ اللّہ بہتر کرے گا

aleenapari
 

یوں تو سید بھی ہو مرزا بھی ہو افغان بھی ہو
تم سبھی کچھ ہو بتاؤ تو مسلمان بھی ہو

aleenapari
 

انسان کو اپنے اندر جھانکنا آ جاۓ تو وہ دوسروں کے احساسات کو سمجھنے کے قابل ہو جاتا ہے

aleenapari
 

ٹک ٹوک بند ہوا کچھ لوگ بہت پریشان ہیں مگر گھر میں قرآن مجید جب سے بند پڑا ہے اس پر کچھ پریشان نہیں یہ ہے آجکل کی مسلمانی

aleenapari
 

کون کہتا ہے تنہایاں اچھی نہیں ہوتی
بڑا حسین موقع دیتی ہیں خدا سے ملنے کا

aleenapari
 

لاکھ خوبصورت ہو کوئی بھی لڑکی سب سے پہلے نصیب آتا ہے

aleenapari
 

حسن خلق یہ ہے کہ کسی کو ستاۓ نہیں اور صبر یہ ہے کہ شکایت کم کرے

aleenapari
 

وہ مرد کبھی آپ کی چادر کی حفاظت نہیں کر سکتا گڑیا جو آپ سے حلال رشتے کے بغیر مسلسل بغیر چادر کے تصویر مانگے

بیشک🍁🌺⁦🏵️⁩🌹⁦🏵️⁩🌺🍁
a  : بیشک🍁🌺⁦🏵️⁩🌹⁦🏵️⁩🌺🍁 - 
Beshak 🍁🌺🏵️🌹🏵️🌺🍁
a  : Beshak 🍁🌺🏵️🌹🏵️🌺🍁 - 
🍁🌺🏵️🌹🏵️🌺🍁
a  : 🍁🌺🏵️🌹🏵️🌺🍁 - 
بیشک🌹🌹🏵️🌺🍁
a  : بیشک🌹🌹🏵️🌺🍁 - 
انشاءاللّٰه  محمدمصطفیٰﷺ 💕💕💕
a  : انشاءاللّٰه محمدمصطفیٰﷺ 💕💕💕 -