اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ یہ پوسٹ ان بھائیوں اور انکلز کے لیئے ہے جنہیں گرلز کی ریسپیکٹ کرنی نہیں آتی اور گرلز سے بات کرنے کی تمیز نہیں ہے اگر کوئی گرلز کوئی پوسٹ کرے تو پہنچ جاتے ہیں اپنی بکواس کرنے میں مرد حضرات سے بات نہیں کرتی تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ جو جی میں آۓ بکواس کرتے جائیں یہ پوسٹ صرف ان کے لیئے جو ایسی بکواس کرتے ہیں سب کو نہیں کہہ رہی کچھ گرلز کی ریسپیکٹ کرتے ہیں لیکن اکثر مرد بہت ہی گھٹیا سوچ کے ہوتے ہیں ہر گرلز ایک جیسی نہیں ہوتی کسی کو بکواس بولنے سے پہلے یہ سوچ لیا کرے کہ آپ کے گھر میں بھی بہن بیٹی ہے عزت کرو بہنوں کی کیا فرق پڑتا ہے اپنی ہے یا غیروں کی