Damadam.pk
alisha189's posts | Damadam

alisha189's posts:

alisha189
 

تجھ پہ تو میری ذات کے سارے تھے رخ عیاں !
تجھ کو بھی میں بتاتی ؟ کہ کیا مشکلات ہیں ؟

alisha189
 

ﮔﻮ ﭼﻞ ﭘﮍی ھﻮﮞ ، ﺩﻝ ﺳﮯ ﻣﮕﺮ ﭼﺎھتی
ھﻮﮞ ﯾﮧ
ﻭﮦ ﺍﭨﮫ ﮐﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺭﻭﮎ ﻟﮯ ، ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﻧﮧ ﺩﮮ .......☆

alisha189
 

تم کو دِقت ہے مرا ساتھ نبھانے پہ اگر
تُم مِرا درد نہیں اپنی سہولت دیکھو 🥀

alisha189
 

ہمارے نام کے صدمے کسی نے جھیلنے کب ہیں
سو ہم جیسوں کو مر جانے میں دشواری کہاں ہو گی

alisha189
 

خاموشی کو تکبر نہ سمجھیں یہ اکثر اپنی ذات کے اندر جنگ لڑنے کی وجہ سے بھی طاری ہوجاتی ہے...

alisha189
 

اب کے وہ درد دے کہ میں روؤں تمام عُمر
اب کے لــگا وہ زخم کـہ جینــا مُحــال ھــو .......☆

alisha189
 

کتنی آساں ھے صبر کی تلقین
کتنا مشکل ھے دل پہ سل رکھنا ......

alisha189
 

زِندگی، ڈھیر تَقاضوں کا بَھرم رَکھتی ہَے
مَیں گُزَارُوں ، نہ گُزَارُوں ، یہ گُزَر جائے گِی...!

alisha189
 

مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی
درد اتنے ہیں خلاصے میں نہیں آئیں گے

alisha189
 

مرشد ہمارے ورثے میں کچھ بھی نہیں,
بےموسمی وفات کا دکھ چھوڑ جائیں گے

alisha189
 

ہر چیز کا بوجھ آنکھوں پر ہی کیوں آ جاتا ہے ...؟ زندگی کی تھکاوٹ ... خوابوں کا بوجھ ... بیماری کا اثر ... اور اداسی کی نمی ........!

alisha189
 

اگر آپ کو لگتا ہے کہ دنیا میں کسی کو
آپ کی فکر نہیں تو بائیک پہ بیٹھ کے دوپٹے کا پلو تھوڑا سا نیچےلٹکا دو🙂

alisha189
 

صبر بسمل تھا… ہمت تھی بلا کی میری….
پر تیری بات تھی سہنے میں ذرا وقت لگے گا

alisha189
 

اکیلے میں پُھوٹ پُھوٹ کر رونا...!!
پِھر صبر سے بِکھری اپنی ذات کو...!!
اپنی ہی ہنسی میں سمیٹنا...!!
اور دُنیا کے سامنے ایسے رہنا جیسے...!!
کبھی کوئی دُکھ دیکھا ہی نہیں...!!
کوئی درد سہا ہی نہیں...!!
اور غم کیا ہوتا ہے...!!
پتہ ہی نہیں...!!
یہ ہوتی ہے اذیت میں اِنتہا...

alisha189
 

اگر دائم نہیں ھوتا ھــے کچھ بھی
تو غَم کیوں مستقل رکھا ھوا ھـے
تُجھــے تو ، مَـــان رکھنا تھا ھمارا
مگر تُوں نے بھی ِدل رکھا ھوا ھـے

alisha189
 

صرف موت رہ گئی ہے باقی
اور تو سبھی اذیتیں گزر گئیں ہیں

alisha189
 

اب درد بھی اک حد سے گزرنے نہیں پاتا!!!
اب ہجر میں وہ پہلی سی وحشت نہیں ہوتی.

alisha189
 

تم جاچکے ہو معلوم ہے
ہم کہاں جائیں معلوم نہیں

alisha189
 

ھر دل کے مقدر میں محبت نہیں ھوتی
ھر شخص سے ھر شخص وفا بھی نہیں کرتا۔

alisha189
 

ہزار رنگ میں ممکن ہے درد کا اظہار
ترے فراق میں مرنا ہی کیا ضروری ہے