زندگی رات اور صبح کے تصادم میں الجھی ہوئی ہے، کبھی رات پہلے آ جاتی ہے اور کبھی صبح___ 💭
عجب طرح کی اذیت ہے ان دنوں مولا
تمہیں پتا بھی ہے لیکن بتانا پڑ رہا ہے
تم مجھے بھول بھی جاؤ تو یہ حق ہے تم کو
میری بات اور ہے، میں نے تو محبت کی ہے
آؤ۔۔۔۔اک سودا کرتے ہیں
میں تمہیں ہر درد معاف کر دیتا ہوں
تم بس میرے دل سے محبت مٹا دو
ﺗﺠﮭﮯ ﺟﻠﺪ ﺍﭘﻨﯽ ﺧﺒﺮ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ ،ﮐﮩﺎﮞ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ؟
ﻣﺮﺍ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ...💔💔
دل نے تاوان کی صورت میں
لٹایا ہے نصیب
میں نے کھویا ہے مشقت سے
کمایا ہوا شخص
یاد آتا ہے تو بڑھ جاتا ہے
نقصان کا رنج
زندگی بھر کا اثاثہ تھا
گنوایا ہوا شخص...!
💔
راتیں جاگ کر کاٹو ، کیونکہ تم نبض نہیں کاٹ سکتے ۔ ۔ ۔ !!!
وہ ہم سے پوچھنے آئے کہ کیا بچا ہے باقی ۔۔۔۔۔!!!
سو ہم نے ہولے سے کانوں میں کہا “وحشت”۔۔۔۔!!
"یاد"
رات ایک لڑکھڑاتے جَھونکے سے
ناگہاں سنگِ سُرخ کی سِل پر
آئینہ گر کے پاش پاش ھُوا
اور ننھی نکیلی کِرچیوں کی
ایک بُوچھاڑ دِل کو چیر گئی
دیکھ ہم ضبط کے کس موڑ پہ جا پہنچے ہیں
اتنی وحشت تھی مگر پھر بھی پکارا نہ تُجھے.
بقایا زخم اضافی دیے گئے مجھ کو
مرے لیے تو تیرا انتظار کافی تھا...!
دیکھ ہم ضبط کے کس موڑ پہ جا پہنچے ہیں
اتنی وحشت تھی مگر پھر بھی پکارا نہ تُجھے.
کچھ دور تک تو جیسے کوئی میرے ساتھ تھا
پھر اپنے سـاتھ آپ ہی چـلنا پڑا مجـھے
تُوں نہ ھوتا تو ، کسی اور کا ھو بھی جاتا
تیرے ھونے سے یہ امکان ، کہاں بچتا ھـے
جس کے ہاتھوں سے تُوں ہاتھ چھڑا لے اپنا
نبض چلتی بھی رہے،انسان کہاں بچتا ھـے
اداسی ، رنـج ، اذیتـــــ ، خسارے آجائیں
ہے جن سے گہرا تعلق ،وہ سارے آجائیں
ہم فطرتاً اداس ہیں ورنہ ہمارے گھر__!
ہر چیز دستیاب ہے یعنی سکوں بھی ہے__!
ہماری افسردگی کی سب سے بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم جانتے ہیں کہ ہم وہ نہیں ہیں جو ہم کو ہونا چاہیئے تھا۔
مجھے نہیں معلوم کہ میں بہت حساس ہوں یا زندگی ناقابل برداشت ہے.
میں ہنستی ہوں اسے خوش دکھائی دیتی ہوں
اچـھا خاصـا نقـص ہـے اس کی بـینائی میـں
مسئلے بن جاتے ہیں،میں بناتی نہیں ہوں
بس ہوتا وہی ہے جو میں چاہتی نہیں ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain