Damadam.pk
alisha189's posts | Damadam

alisha189's posts:

alisha189
 

مسئلے بن جاتے ہیں،میں بناتی نہیں ہوں
بس ہوتا وہی ہے جو میں چاہتی نہیں ہوں

alisha189
 

ہم ہیں وہ دستِ سیاہ پوش کہ جن کو
شوخ رنگوں کی تمنا میں فقط راکھ ملی

alisha189
 

ہم محبت میں بھی قائل رہے یکتائی کے
ہم نے رکھا ہی نہیں دل میں دوبارہ کوئی۔

alisha189
 

کبھی چاند بن کسی رات میں
کبهی آ نظر کسی بات میں
کبهی ساتھ ساتھ یوں ہم چلیں
ترا ہاتھ ہو مرے ہاتھ میں
میں کسی کی بات بھی جب کروں
تری بات ہو مری بات میں
اسے ڈھونڈتی ہوں میں رات دن
وہ جو گم ہوا مری ذات میں

alisha189
 

میں کسی شام چلا جاؤں گا منظر سے...
لوگ بہل جائیں گے کچھ روز پریشان ہو کہ

alisha189
 

اس موڑ سے شروع کریں پھر یہ زندگی
ہر شے جہاں حسیں تھی، ہم تم تھے اجنبی

alisha189
 

محبت کا کوئی سلیبس یا ٹیکسٹ بک نہیں ہوتی، سب آوٹ آف سلیبس ہوتا ہے کھبی رگ رگ درد تو کبھی روح تک سیراب

alisha189
 

اس نے الفت کے بھی پیمانے بنا رکھے تھے
میں نے چاہا تھا اسے حد سے گزر جانے تک

alisha189
 

ہم دلاتے ہیں منافع کی ضمانت تجھ کو
ہم خریدیں گے محبت کے خسارے سارے

alisha189
 

وہ رُوح میں خُوشبو کی طرح ہو گیا تحلیل
جو دُور بہت چاند کے ہالوں کی طرح تھا۔۔
پروین شاکر

alisha189
 

کرتا ہوگا زمانہ گردش تیرے اِرد گِرد
مگر میں اُور ہوں میری حدیں اُور ہیں

alisha189
 

بعض لوگوں کے دلوں میں واقعی سوراخ ہوتے ہیں، جتنی بھی محبتیں ڈال لیں وہ خالی ہی رہتے ہیں 🙂

اُور پِھر رَات کِے کِسِی پَہر
مُکَمَّل اَزِیَّت کِے عَالَم مَیں بِھی 
ہُوش و حَوَاس قَائم رَہنِے کَا
کَرَب تُم کَبِھی نَہِیں سَمَجھ سَکتِے۔۔۔۔۔
a  : اُور پِھر رَات کِے کِسِی پَہر مُکَمَّل اَزِیَّت کِے عَالَم مَیں بِھی ہُوش - 
alisha189
 

لگی ہوئی ہے کوئی بد دعا تعاقب میں !
سکون شکل دکھاتا ہے ___ لوٹ جاتا ہے

alisha189
 

خدا سے یہ نہیں بولا کہ "لازمی دے دے!
اُٹھا کے ہاتھ بس اِتنا کہا "جو تیری رضا

Beautiful Nature image
a  : سورج چڑھا تو پھر بھی وہی لوگ زد میں تھے!! شــب بھر جو انتــظار ســحر دیکھتے - 
alisha189
 

کچھ لوگوں کے پاس ہمارے جذبات کی کنجیاں ہوتی ہیں وہ جب چاہیں ہمیں اُداس کردیں جب چاہیں ہنسا لیں💔

alisha189
 

زندگی میں دو چیزوں کی کمی انسان کو اذیت میں ڈالتی ہے، ایک رات کی نیند، اگر نیند نہیں تو چہرہ بگڑ جاتا ہے، دوسرا من پسند شخص، میسر نہ ہو تو زندگی بگڑ جاتی ہے۔۔۔!!💔💯🥀
🎭🖤

alisha189
 

اُجڑی آنکھوں کو رائيگاں نہ سمجھ
اِن میں خوابوں کے شہر ہوتے تھے

alisha189
 

تُو مرا وقت کھا گیا سارا
میرا تجھ سے حساب بنتا ہے
سچ بتا اِس مقام پر مجھ سے
کیا ترا اجتناب بنتا ہے !؟🖤