تم میری خواہش نہیں ہو
خواہش پوری ہو، جائے تو طلب نہیں رہتی
تم میری عادت نہیں ہو
عادات بری بھی ہوتی ہے
تم میری ضرورت بھی نہیں ہو
ضرورت پوری ہو جائے تو دوسرے کی تلاش رہتی
تم میری دنیا نہیں ہو
دنیا تو فانی ہے ایک دن ختم ہو جائے گی
تم میری لاحاصل محبت ہو
جس کی طلب ہمیــــــــشہ رہتی ہے
ღ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﺗﮭﯽ ﻭﮔﺮﻧﮧ ــــــــــ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮨﻢ ﮐﻮ،
ﻧﮧ ﺗﺐ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺗﯽ ﺗﮭﯽ ، ﻧﮧ ﺍﺏ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔۔
🖤
عجیب ہجر زدہ ہوں کہ میرے ہاتھوں سے
جنہیں بھی تھاموں وہی ہاتھ چھوٹ جاتے ہیں🖤
"اُلجھن"
رات ابھی
تنہائی کی پہلی دھلیز پہ ہے
اور میری جانب
اپنے ھاتھ بڑھاتی ہے
سوچ رہی ہوں، اُن کو تھامُوں
زینہ زینہ سناٹوں کے
تہہ خانوں میں اُتروں؟
یا
اپنے کمرے میں ٹھہروں؟
چاند میری کھڑکی پر
دستک دیتا ہے۔۔۔!
پروین شاکر
وہ تغافل پرست تھا سو اس سے
روٹھ جانا بھی ، رائیگا تھا🖤
ہم تیرے بعد گرے خستہ مکانوں کی طرح
کہیں کھڑکی ،کہیں کنڈی ،کہیں در چھوڑ گئے

کیا قیامت تھا ، تُمہارا بے رُخی سے دیکھنا
ہم نے دیکھا ، زِندگی کو رائیگاں ہوتے ہوئے
🖤
ساتھ رہتا ہے مگر ساتھ نہیں ہے میرے
اُس کی قُربت نے بھی اکثر مُجھے تنہا رکھا🖤
تبصرہ آپ کے اندازِ کرم پر کیا ہو
مُجھ کو خُود اپنی تباہی کا سبب یاد نہیں
🖤
رائیگانی کا وہ عالم ہے کہ یوں لگتا ہے ___!
میرے حصے میں خسارے بھی نہیں آئیں گے
🖤
اگر کوئی آپ سے کہے 💁
میں تمہارے لیے جان بھی دے سکتا ہوں🤷🙄
تو موقع ضائع نا کریں اور مانگ لیں
یقین کریں یہ صرف چونا ہی ہے😝😁
پاکستانی عوام اپنا چارجر نا دیوے کسے نو
جان تے بڑی دور دی گل اے 😒🫢🤗
👑
"تمنا"
میں تیری چھاؤں میں پروان چڑھُوں
اپنی آنکھوں پہ تیرے ہاتھ کا سایہ کر کے
تیرے ھمراہ میں سُورج کی تمازت دیکھوں۔
اِس سے آگے نہیں سوچا دِل نے
پھر بھی احوال یہ ھے
اِک بھروسا ھے ، کہ دِل سبز کیے رکھتا ھے
اِک دھڑکا ھے ، کہ خُون سَرد کیے رکھتا ھے۔
"پروین شاکر

بہت اُمیـد رکھنـا اور پھـر بـے آس ہونا بھی
بشـر کو مار دیتا ہے بہـت حسـاس ہونا بھی
اور پھر بعض اوقات وہ اذیت لکھی ہی نہیں جاتی جو ہم محسوس کرر رہے ہوتے ہیں 🖤
لگی ہوئی ہے کوئی بد دعا تعاقب میں
سکون شکل دکھاتا ہے _ لوٹ جاتا ہے
وہ کبھی ڈرا ہی نہیں مجھے کھونے سے
وہ کیا افسوس کرے گا میرے نا ہونے سے💔
لاکھ مرہم کی تَہیں، اُس پہ چڑھا لو لیکن...
روح جُھلسی ہو، تو پھر چین کہاں آتا ہے
ماں کے ہنستے ہوئے چہـرے کا بھرم ہے ورنـہ
زنـدگـی یوں تـو نہـــیں ہے کـہ گُــزاری جـائے
🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain