کسی طرح سے بھی تکمیل اب نہیں ممکن
ہمارے جیسے سبھی منظروں میں آدھے ہیں💔
تُو نے دل میں جو درد بویا تھا
اس کی ٹہنی پہ پھول آئے ہیں۔💔
ﯾﮧ ﺟﻮ ﭨﮭﮩﺮﺍﺅ ﺑﻈﺎﮨﺮ ﮨﮯ،
ﺍﺫﯾﺖ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ
ﺟﻮ ﺗﻼﻃﻢ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻧﺪﺭ ﮨﮯ،
ﺳﮑﻮﻥ ﮨﮯ🖤
ہم کسی اور کے واسطے کہاں ہوں گے دلچسپ
ہم تو خود اپنے آپ سے اُکتائے ہوئے لوگ ہیں!
🖤
وہ جو خواب تھے میرے ذہن میں
نہ میں کہہ سکی نہ میں لکھ سکی
بڑا بے چین رکھتی تھیں، تعلق داریاں اس کی
اِدھر میری جنوں خیزی ، اُدھر بے زاریاں اس کی...
🖤
-تیسرا شخص مسائل کا سبب ہوتا ہے،
تین مصرعوں کا شعر دیکھا ہے کبھی_🖤
زندگی ہمیں سب کچھ دے کر بھی کسی نہ کسی چیز کے لئے فقیر ہی رکھتی ہے — 🖤
عجب طرح کی محبت سے واسطہ ہے مجھے
کسی کا ساتھ میسر بھی ہے-- نہیں بھی ہے
🖤
ہم نے موسم پہ یقیں باندھ لیا،،، جانتے تھے
لوگ تو لوگ ہیں___ لازم ہے بدل جائیں گے!
ہجرت کی گھڑی ہم نے تیرے خط کے علاوہ
بوسیدہ کتابوں کو بھی سامان میں رکھا
دیارِ عــــــــــــقل کسی راز کا نــــــــزول ھوا
ہم اتنا ٹوٹــــــ کے روئے کہ سبــــــ قبول ھوا
نــــــگاہِ ناز کی گر، گتُھّیاں نہیں سلجھیں
ھمارا دیکھتے رہنا تو پھـــر، فضـــــول ھوا.
وہ آرزو جو باقی آرزوؤں کو کھا جائے وہ محبت ہے
ساتھ رہنا ہو مگر رہنے کا سامان نہ ہو
ہائے احساس کا ایسا کبھی فقدان نہ ہو
آج بھی خواب میں کہتی ہیں وہ انکھیں
ٹھیک ہو جائے گا سب کچھ، تو پریشان نہ ہو.
عمر بھر بوجھ اُٹھایا تو نہیں جاسکتا
ہر تعلق کو نبھایا تو نہیں جاسکتا۔۔۔۔
آپ اس بار بھی دیوار میں چنوا دیں مجھے
اب کے بھی سر یہ جھکایا تو نہیں جاسکتا
روز مرنے کا ہنر جس نے سکھایا ہےمجھے
اُس کا احسان بھلایا تو نہیں جاسکتا۔۔۔
ھائے وہ آنکھیں ، جو تعبیر کا رَستہ دیکھیں
ھائے وہ خواب ، جو مِسمار ھُوا کرتے ھیں.
کبھی کبھی تیرے بدلے ہوئے رویے پر
میں اتنا ہنستی ہوں کہ رو پڑتی ہوں
اس نے پھر غص٘ے میں رکھا نہیں لفظوں کا خیال
میں نے بولا بھی تھا تیروں کی طرح لگتے ہیں!!!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain