عشق تھا تم سے کر لیا
فریب ہوتا تو سب سے کرتی
🖤
محبت کرنے والے انا توڑنے کی کوشش نہیں کرتے__
وہ مان رکھتے ہیں_________ اور مان جاتے ہیں 💕
ﻋﺰﺕ ﮐﯽ ﺧﺎﮎ ﺑﮭﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭ
ﺑﮭﯿﮏ ﮐﺎ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﻟﻮﮞ
" تیرى طرف بھیجے گئے سبھى کبوتر.
" جب لوٹ کر آتے ہیں تو بات نہیں کرتے
محبت تو محبت ہوتی ہے....❤❤
پھر چاہے حاصل ہو, یا
لاحاصل!!!🔥🔥
لاحاصلی کی بِھیڑ میں کیا تذکرہ کہ تُو
آگے قطار میں ھے کہ پیچھے قطار میں۔.......
ﭘﮩﻨﭻ ﺳﮯ ﺩُﻭﺭ ۔۔ ﭼﻤﮑﺘﺎ ﺳﺮﺍﺏ ۔۔ ﯾﻌﻨﯽ ﺗُﻮ
ﻣﺠﮭﮯ ﺩﮐﮭﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺍﺏ ﯾﻌﻨﯽ ﺗُﻮ ___!!!!
محبت کی راکھ کا دھواں !!🚬 سانس لینے کے عمل میں دشواری کا باعث بن رہا ہے!!
سب ختم ھو جاتا ہے بس دل میں ایک عجیب درد اور ذہن میں کچھ سوالات باقی رہ جاتے ہیں جو انسان کو لمحہ لمحہ اذیت میں مبتلا رکھتے ہیں۰۰۰💔 😃
جب لوگ راستے بدلنے کا سوچ لیتے ہیں تو سب سے پہلے وہ رابطے کم کردیتے ہیں .😔😔
اٗسے احساس دلاؤں تو وہ بد لحاظ لڑکا
میری محبت میرے منہ پہ مار دیتا ہے...
تمہیں یہ فخر تو حاصل ہے ، تمہیں چاہا گیا
ہمارے پاس یہ احساس بھی ،، ادھورا ہے..
تمہیں یہ فخر تو حاصل ہے ، تمہیں چاہا گیا
ہمارے پاس یہ احساس بھی ،، ادھورا ہے..
بس دییے جاتا ہے ہر وقت دعائیں مجھ کو
وہ میری موت کو آساں___ ہونے نہی دیتا
کیوں کسی کے مطابق بسر میں کروں
زندگی ہے مری مشورہ تھوڑی ہے
میں تم کو بھول جاؤں گی یقیناً
مگر اس میں بہت سے دن لگیں گے
یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے تھے
بہت سے سال لگے، سال بھی جوانی کے
وہ دھیمے لہجے کی سیدھی سادہ لڑکی
کوئی محبت سے بولتا ہے تو بہت بولتی ہے.
❤
تھوڑا تھوڑا ہی میسر رہے کافی ہے مجھے وہ میرا سارے کا سارا۔۔۔۔ نہیں ہونے والا 
تمہارے سامنے رکھی ہیں میں نے دو راہیں
سو ایک چن لو، محبت کی؟ یا محبت کی؟؟؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain