Damadam.pk
alisha189's posts | Damadam

alisha189's posts:

alisha189
 

دردِ سر سے ہی میں نے مرنا ہے
اس لیے دردِ سر نہیں جاتا😢💔

alisha189
 

وابستگیاں خوار کرتی ہیں۔۔۔!!💔

alisha189
 

تو نے دل تو بہت دکھایا ہے پر یار تیرا دل نہ دکھے کبھی 😊🤗

alisha189
 

جب آپ رب سے محبت کرتے ہیں تو وہ آپ کے دلوں میں صرف انہی لوگوں کو بسنے دیتا ہے جو آپ کی محبت کے اہل ہیں

alisha189
 

کچھ رشتوں کو عزت کے ساتھ
چھوڑ دینا!
بے عزتی کے ساتھ رہنے سے بہتر ہے۔۔!!💔

alisha189
 

ضبط ہے اپنی جگہ دل کا مگر کیا کیجے
تونے اک بات کہی آنکھ مری بھر آئی 😔
💔

alisha189
 

ھر انسان ریپلیس (Replace) ہو جاتا ہے -
کبھی دلچسپی ختم ہونے پر ،، تو
کبھی اور دلچسپ لوگ مل جانے پر •

alisha189
 

دفن ہیں مجھ میں کتنی رونقیں مت پوچھو
اجڑ اجڑ کر جو بستا رہا وہ شہر ہوں میں

alisha189
 

دکھ جنازے نہیں ھوا کرتے,
دوسرے کب انہیں اٹھاتے ہیں ._!!
🔴

alisha189
 

تیرے بغیر بھی جی رہے ہیں لیکن
سزائے موت کے مایوس قیدیوں کی طرح
💯🥺🙏✌️

alisha189
 

رف رجسٹر کے ایک کونے پہ!🌸
زندگی تو نے لکھ دیا ہے ہمیں!💔

alisha189
 

میں کسـی شـــخـص کـے مـــرنے پہ بھـی غــمگین نہیں
خاکـــ اگــر خاکـــ میں ملتـی ھـے تو حیــرانـی کیا ھـے؟
خــط میں لکھتـے ھو بہتــــ دکھ ھـے تمہیں ھجرتــــ کا
یارر جبـــــ جا ھـی چکـے ھـو تـو پشیـــمانـی کیا ھــے؟

alisha189
 

اس کے دروازے پر دستک تو نہیں دی میں نے
اپنی خاموشیاں اس کی دہلیز پہ چھوڑ ایا ہوں

alisha189
 

میں تمہیں اپنے نام کی بیزاریت
اکتاہٹ، اور وحشت سے آزاد کرتی ہوں 🔥💙

alisha189
 

کبھی کبھی تیری بے نیازی سے خوف کھا کے
میں سوچتی ہوں تُو میرا انتخاب کیوں ہے

alisha189
 

تُو اپنے ساتھ بِچھڑنے کا غم بھی لیتا جا
تیرے بغیر مُجھے معتبر نہیں ہونا۔

alisha189
 

یہ ہنسی ساری فریب ہے جاناں،🙃
تو نے چھوڑا ہی کہا تھا ہنسنے جیسا ...

alisha189
 

آج لگتا ہے بس تماشا تھا
وہ تعلق جو بے تحاشا تھا

alisha189
 

مجھ کو کس دشت سے لائی تھیں ، کہاں چھوڑ گئیں
اِن ہواؤں سے کوئی پوچھنے والا بھی نہیں

alisha189
 

کہاں آکے رکنے تھے راستے ، کہاں موڑ تھا اسے بھول جا
وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ ، جو نہیں ملا اسے بھول جا
وہ تیرے نصیب کی بارشیں، کسی اور چھت پر برس گئیں
دل بےخبر میری بات سن ، اسے بھول جا ، اسے بھول جا