ہم ہیں دنیا میں نہ فردوس میں ہوں گے اک ساتھ
اس طرف طبقے ہیں، اُس سمت ہے درجات کا دکھ
میرے شعور کا دکھ کون جان سکتا ہے
کہ میرے ذہن میں کتنے خیال پلتے ہیں!
💔
Allah hafiz
صبر آ گیا ہے اسلیے مُڑ کر نہیں دیکھتی
بس تُم سمجھ لو میں پتھر ہو گی ہوں💔
انہیں کہنا
کہ ہم نے چھوڑ دی ضد
ان سے ملنے کی
تقاضے تشنگی کے
ساحلوں پہ چھوڑ آئے ہیں
ہمیں معلوم ہے
بے درد موسم کی رضا کیا ہے
ہم اپنے خواب سارے
پانیوں پہ چھوڑ آئے ہیں .....!!
💔
سنو !
لفظوں کے زخم
جھیلنے کے بعد
بھولنے کا فن
یا تو _____
پاگل کو آتا ہے
یا کامل کو ____!
💔
خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں
یہ اذیت بڑی اذیت ہے
💔
بس ایک تُو ہی سبب تو نہیں اداسی کا
طرح طرح کے دلوں کو ملال ہوتے ہیں
تم بڑی دیر بعد لوٹے ھو!
درد کافور ہوگئے اب تو!!
اب ضروت نہیں ھے مرھم کی !
زخـم ناسـور ___ ہوگئے اب تو!!
تم نے روٹھنے میں جلدی کی
بچھڑ تو ویسے بھی جانا تھا
💔
ہزار مجھ سے وہ پیمان وصل کرتا رہا
پر اس کے طور طریقے مکرنے والے تھے
میری آنکھوں کو نہ دے آدھی ادھوری بخشِشیں
خواب واپس چھین لے یا خواب کی تعبیر بھیج
💔
خود کلامی میں کتنی وحشت ہے
کوئی دشمن ہو رُو برُو جیسے !
💔
اب فقط عادتوں کی ورزش ہے
روح شامل نہیں شکایت میں
زندگی میں کبھی کبھی ۔۔۔۔۔۔۔ مایوسیاں اتنی بڑھ جاتی ہیں ۔۔۔۔۔ کہ اپنے گلے سے گُزرتی سانسوں کا بوجھ بھی محسوس ہونے لگتا ہے 💔
بہت لہروں کو پکڑ ا ڈوبنے والے کے ہاتھوں نے
یہــی بس ایک دریا کا نظارہ ہر وقت یاد رہتا ہے !
پھر آخر میں نے اسے جانے دیا
یہ میری آخری سخاوت تھی..!
اب نا دیکھے گا مجھے لوٹتا اپنی جانب
عزت نفس بڑی قیمتی شے ہے..... پیارے
💔
ﻋﺰﺕ ﮐﯽ ﺧﺎﮎ ﺑﮭﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭ
ﺑﮭﯿﮏ ﮐﺎ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﻟﻮﮞ
💔
پتہ ہے کچھ لوگوں کے نصیب سیاہ ہوتے ہیں....🌚
انکو تعلق تو ملتے ہیں مگر محبت نہیں اور شاید میرا شمار بھی انہی سیاہوں میں ہے 💔😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain