Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

خود کو کسی کی امانت سمجھ کر🖤🥀 ہر پل وفاداiر رہنا بھی محبت ہے🔥

alisheeraz
 


 زندگی سے بڑھ کر اپنے اصول عزیز رکھتی ہوں میری تربیت میں نہیں شامل کسی منافق کا احترام کرنا

alisheeraz
 

وہ جو تقدیر میں نہیں لکھے ہوتے ان ہی کی آرزو کو"عشق" کہتے ہیں 💕💕

alisheeraz
 


ہم وقت کی رفتار سے بدلنےوالے لوگ نہیں
ہماری ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا

alisheeraz
 

لوگ ہماری نکل تو کر سکتے ہیں 😇
پر برابری کوئی نہیں کر سکتا ✌

alisheeraz
 

 جب تم ہی میرے مقابل ہو تو فتح کیسی ،،،، جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے، ہم ہار گئے ۔۔۔۔۔

alisheeraz
 

Boring 🙄

alisheeraz
 

ہم بڑے ناز سے آتے تھے تیری محفل میں۔۔۔۔کیا خبر تھی لبِ اظہار پر تالے ہوں گے

alisheeraz
 

hi friends

alisheeraz
 

good evening

alisheeraz
 

🌷 کچھ تو بات ہے تیری باتوں میں جو بات یہاں تک اہ پہنچی ❣ 💜ہم دل سے گيے دل تم پہ گیا 🥀🥀 🦋اور بات کہاں تک جاپہنچی 💞💜

alisheeraz
 

تـــــیری یاد کا ابـــــر آنکھـــــوں مـــــیں ٹھہـــــرا
مـــگر دل کے آنگـــــن میں برســــا بہـــــت ھـــــے

alisheeraz
 

 ~🌸 ساری #دنیا تیری ہی #طلبگار سہی #مگر کچھ #حسن والے ہمارا بھی #احترام کرتے ہیں

alisheeraz
 


اگر تم اپنے رب پر بہت بھروسہ رکھتے ہو تو یہ بھی جان لو کہ تمہارا رب اس بھروسے کو کبھی ٹوٹنے نہیں دےگا
#JummaMubarak

alisheeraz
 

boring 🙄

alisheeraz
 

hello friends

alisheeraz
 

تماشہ روز کرتے ھو-------------- وفاؤں کا جفاؤں کا🌹 کبھی اُترو میرے دِل میں-----مُحبّت سیکھ جاؤ گے.💖

alisheeraz
 

koi online hia

alisheeraz
 

boring 🙄

alisheeraz
 

Hy friends