Allahmdullah today Complete 4 year here😍😍✌️
 *نہ دکھاوے کی دوستی چاہیے نہ دکھاوے کی محبت👏🏻* *کرو تو دل سے کرو ورنہ وقت ضائع مت کرو🔥💯*
⚘💕💕♡ تم تنہا رہنے کا________ سوچنا بھی مت ♡ 💕💕⚘ ⚘💕💕♡تمھارا وقت ہوں_____ساتھ ساتھ چلوں گا ♡💕💕⚘
محبت لباس نہیں جو روز بدلا جاے محبت کفن ہے پہن کر اتارانہیں جاتا
ماضی جو گزر گیا کمال کا تھا🖤
حال جو چل رہاہے اس میں زمانہ جل رہاہے🥀💔
 کسی کو بھول کر ہم اپنا سمجھ بیٹھے کیا خبر تھی اپنا بےوفا ہو جائے گا اپنا بنا کر
Good night friends 😍

نظروں کا کیا ہے💕💕 ! مرشد! کسی کو زہر لگتے ہیں تو_____کسی کو شہد🔥🔥
koi online hia?
koi hia???
آؤ نا مل کے _____ ڈھونڈ لائیں
کوئی وجہ پھر سے ایک ہونے کی..💙
twitter kon kon use krta h???
اسے خط میں فقط اتنا لکھا ہے 📝 تیرے بن جی نہیں لگتا ہے صاحب 😢
Hy friends how are you
🙋
تیرے عشـــــــق پر ڈھلتے ہیں میرے شام کہ قصے،
خاموشی سے مــــانگی______ہوئی دعا ہــــو تم...!
❤️ 🙂 🍂
#GoodEvening
جس نے دیا قطرہ بھر ساتھ ہمارا
رہی زندگی تو سمندرلوٹائیں گے😎

 بس اتنی کوشش کیا کریں کہ کوئی آپ کی وجہ سے رب کے سامنے نہ روئے❤🔥
hello friends
فرصت زندگی کم ہے محبتوں کے لئے لاتے ہیں کہاں سے وقت لوگ نفرتوں کے لئے
lagta h sab sogy ha ???
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain