Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

koi online hia?

alisheeraz
 

hello friends

alisheeraz
 

 ہزاروں نسخے بناؤ ____شفا کے لئے__🥀 مگرنگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا ہی نہیں❤

alisheeraz
 

 تجھ کو آنکھوں کے دریچوں سے جدا کیسے کروں تو میری ذات کے ہر_ پہلو سے بیان ہوتی ہے💤 💗💗💗

alisheeraz
 

نہ برگر ، نہ بریانی ، نہ پلاٶ دل اداس ہے بس چاۓ پلاٶ☕

alisheeraz
 


 مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں-" 🔥💯 ❤ ✌ "

alisheeraz
 

کـــوشش آخـری سانـس تک کـــــرنی چاہیــے ۔۔ #__🙏 منزل ملے یا تجربـہ چیزیں دونوں نایاب ہیں ۔۔🔥

alisheeraz
 

تمہارے ہاتھ کی دستک کی آس میں محسن میں اپنے گھر سے کہیں بھی نہیں گیا برسوں

alisheeraz
 

ہماری انٹری سب سے لیٹ ہوتی ہے پر جب بھی ہوتی ہے گریٹ ہوتی ہے

alisheeraz
 

💖 بات تو چاہت سے بھری اک نظر کی ہے صاحب 💖 💖 ہر کسی سے کہا کرتی ہیں کلام آنکھیں 💖

alisheeraz
 

اسلام عليکم صبح بخير ♥️🥀

alisheeraz
 

مریضِ محبت کو فقط ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ دیدار ہی کافی ہے ❤ ہزاروں طب کے نسخوں سے۔۔۔۔۔ نگاہِ یار ہی کافی ہے۔۔❤

alisheeraz
 

کون کہتا ہے دشوار ہے آدمی کو مارنا 💔 لہجہ بدل،تیور بدل،نظریں بدل اور مار ڈال 💔

alisheeraz
 

بہت ہمت والا ہوں مگر کبهی کبهی ہار جاتا ہوں....!!!!! کچھ باتیں سن کر، کچھ لہجے دیکھ کر....!!!!🔥🔥

alisheeraz
 

Sogy Kia sb??

alisheeraz
 

koi ha online

alisheeraz
 

hello friends

alisheeraz
 

 یہ محبت ہی ہے میری جان کہ میں تجھے شدتِ غم کے بعد بھی بھولا نہیں ہوں 🖤 🥀

alisheeraz
 

لوگ ہماری نکل تو کر سکتے ہیں 😇
پر برابری کوئی نہیں کر سکتا ✌

alisheeraz
 

 ہر شخص تو فریب نہیں دیتا___!! مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا___!!❤