میری راہیں تیرے تک ہیں تجھ پہ ہی تو میرا حق ہے🍃🔥 ❤️ 👌
 جب تم ہی میرے مقابل ہو تو فتح کیسی ،،،، جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے، ہم ہار گئے ۔۔۔۔۔
اے زندگی جتنی مرضی تلخیاں بڑھا وعدہ ہے تجھے ہنس کر گزاریں
hello friends
مُنافق چہروں سے واقف ہوں میں وہ الگ بات ہے احترام کرنا فطرت میں شامل ہے
تمہیں یہ ہی لگتا ہے نہ _____ ہم تمہارے حسن پہ مرتے ہیں تو چلے جاو _______ جب حسن ڈھل جايے تو لوٹ انا 💓
❣❣ہنستےرہو گے تو دنیاساتھ ہے ورنہ💔 آنسوئوں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی❣❣❣
Need someone special 😒😌😌
 بڑا مشکل ہوتا ہے کسی کو یوں بھلا دینا جب وہ جذب ہو جائے رگوں میں خون کی مانند
 💕#جانے کونسی حدوں تک ہے میری #چاہتوں کا سلسلہ💕 💕بس اتنا جان لو #میں___ وابستہ #تم ہی سے ہوں💕
ﮐﭧ ﺗﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﻓﻄﺮﺕ ﮨﮯﻋﺠﯿﺐ، ﺍﺱ ﮐﻮ ﭼُﭗ ﭼﺎﭖ ﺟﻮ ﮐﺎﭨﻮ۔۔۔۔۔۔۔ ﺗﻮ ﺻﺪﯼ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ.
 کمال کرتے ہیں ہم سے جلنے والے دشمن بھی محفل اپنی سجاتے ہیں اور ذکر ہمارا کرتے ہیں❤
online koi???
Hy friends
 *میں چاہوں بھی تو "وہ _______الفاظ نہیں لِکھ پاؤں💕* *جِس میں بیان ہو جائے________کہ کتنی" محبت" ہے تُم سے💕
پاسِ الفت نہ سہی، میرا #بھرم ہی رکھ لے💔
میں نے لوگوں کو تجھے #اپنا بتا رکھا ہے♥️

 تجھ پہ کھل جاتی میری روح کی تنہائی بھی میری آنکھوں میں کبھی جھانک کے دیکھا ہوتا
 معافی وہی دے سکتا ہے جو اندر سے مظبوط ہو کھوکھلےانسان صرف بدلے کی آگ میں جلتے رہتے ہیں
خود کو بھی محسوس کیا کریں رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں ۔😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain