Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

خاموشی اتنی گہری ہونی چاہیے کہ بے قدری کرنے والوں کی چینخیں نکل جائیں

alisheeraz
 

 کسی کے دل ميں دھڑکنے ميں وہ مزہ کہاں جو مزہ دشمن کی أنکھ ميں کھٹکنے ميں ھے

alisheeraz
 

kon kon Jag rha h?

alisheeraz
 

تمہیں کیا چاہیے؟ جو کچھ بھی چاہیے اسے مسکراہٹ کی طاقت سے حاصل کرو نہ کہ تلوار سے۔

alisheeraz
 

💔💔💔💔

alisheeraz
 


 ڈھونڈا کریں گے تمہیں ساحلوں پر ہم ریت پہ یہ پیروں کی مہریں نہ چھوڑنا❤

alisheeraz
 

hello friends anyone is here?

alisheeraz
 

 کچھ خطاؤں کی معافی دی جاتی ہے لیکن ذہنی بربادی کا گناہ نہیں بخشا جاتا ...💔💔

alisheeraz
 

تین حرفوں کا عشق رہنے دیجئے...!!
چار حرفوں کا نکاح کیجئے...❤✨

alisheeraz
 

 بڑی دلچسب منزل ہے،کہ موسم پر رقابت ہے مجھے الفت دسمبر سے،انہیں نفرت دسمبر سے💔

alisheeraz
 

میرے شہر کی نسل کو لوٹنے والو
تمھیں پتا ہے بیٹا کیسے جوان ہوتا ہے
#December #16_december

alisheeraz
 


 کالی رات کی تنہائی دل کو سکون دیتی ہے دل نہیں لگتا اب میرا روشن دن کی محفلوں میں

alisheeraz
 

koi online hia??

alisheeraz
 

koi hia??

alisheeraz
 

uff bht srdi h aj to🥶🥶

alisheeraz
 

ایک اور رات گزر رہی ہے اسکی یاد کے ساتھ پتا نہیں یہ راتیں یادوں کی کب ختم ہو گی

alisheeraz
 

ارادہ تھا جی ہی لیں گے تجھ سے بچھڑ کر
مگر کیا کریں گزرتا نہیں ہے اک اکیلا دسمبر

alisheeraz
 

 یاد تھے یادگار تھے ہم تو وقت کی دھوپ میں تمہارے لیے شجرِ سایہ دار تھے ہم تو ٍ ٍ ٍٍٍ ٍ

alisheeraz
 

 *تم نے کب دیکھے وہ لمحے جو گزرتے ہی نہیں* *درد کی رات کسے کہتے ہیں تم کیا جانو*💔💔

alisheeraz
 

: وہ سرد لہجے میں ، کچھ کہہ گیاتھاجاتے ہوئے ۔۔۔ پھر اس کے بعد ، مسلسل یہاں.
دسمبر ہے ۔💞💞😕😔