Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

.q4 Jumma Mubarak ☺️😍

alisheeraz
 

ایک وقت تھا جب ہم سوچتے تھے کہ ہمارا بھی وقت آئے گا اور یہ ایک وقت ہے کہ ہم سوچتے ہیں وہ بھی کیا وقت تھا

alisheeraz
 

دعا کرو کہ میں اس کے لیے دعا ہو جاٶں✨ وہ ایک شخص جو دل کو دعا سا لگتا ہے!!💞

alisheeraz
 

مُحبت لِکھنے میں چار لفظ #م_ح_ب_ت بیان کرُوں تو _____کُل #کائنات صِرف تُم❤️

alisheeraz
 

ہم نے چہرے پے مسکراہٹ لا کے آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے 🔥

alisheeraz
 

Hi anyone is here?

alisheeraz
 

: 🤞🏼🤞🏼🤞🏼🤞🏼🤞🏼🤞🏼 💞💗💞💗💞💗💞💗💞 *تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے,,* *فاصلہ دور ہی سہی_______نظر تو آتا ہے....!!!* 💗💞💗💞💗💞

alisheeraz
 

میرا نام ہی کافی ہے تیری محفل میں💞💞
ھم خود آ گئے تو دیوانے ھو جاؤگے تم💞

alisheeraz
 

.q4 Good morning 😊

alisheeraz
 

ہم جو اسے حاصل آساں ہوئے وہ نادان ہمیں عام سمجھ بیٹھا🖤🥀

alisheeraz
 

مٹی اوڑھ کر سو جائینگے😊 ہم بھی ماضی ہو جائینگے🥀♥️

alisheeraz
 

ہر انسان کو اپنی سوچ سے نہ دیکھ اے انسان ❤❤❤ کسی کا دل گلاب کی پتیوں سے بھی نرم ھوتا ھے

alisheeraz
 

دل بھول نہیں سکتا تجھے دھڑکنوں کی ضرورت ہو تم❤!! 💝💘💝 تم سے ہے میری دنیا حسیں میری پہلی محبت ہو تم

alisheeraz
 

اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕 ورنا حال تو رستے میں آنے جانے والے بھی پوچھ لیا کرتے ہیں💕💕

alisheeraz
 

بہت سے آئینگے تمھارے زندگی میی دلچسپ لوگ.. پر بھول نہ پاؤگے ہمارے ساتھ گزارے ہوۓ دو پل.❤ 💚᯽•┈━━• 🌹❃ 🌹•━━┈❤

alisheeraz
 

کہاں تلاش کرو گے ہم جیسے چاہنے والے جو اپنی یاد سے بھی زیادہ تمہیں یاد کرتے ہیں۔۔❤❤️❤️❤️

alisheeraz
 

آنکھوں کے،خواب مانگتے ہیں!!! میرے الفاظوں کی تعریف کرتے ہو ۔۔۔۔ کبھی لفظوں میں احساس محبت بھی محسوس کر ۔۔۔۔

alisheeraz
 

اجــازت ہو تــو کہہ دوں دھڑکتے دل کا افسانہ.....!!!!💞* *💞وہی ہیں آپ محترم جس کا دل ہیں دیوانہ.....!!!!💞*

alisheeraz
 

میں چاہوں بھی____تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں❤ جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے❤

alisheeraz
 

تُمہیں کیا خَبر ؟ ہماری مُحبّت کی اِنتہا🍁🍂 ہم نے خوابوں میں بھی تُمہاری مہک پائی ھے 🌹💖🌹