🔥نہ نظر----------❤------------- ملی💕 🔥نہ دیدار--------❤----------- ہوا💕 🔥بس دل سے دل---❤---- ملا💕 ♥~اور عشق بے شمار ہوا~❤
میری بات چھوٹی ہںے_______لیکن کہنا ضروری ہںے❤❤ میری دھڑکن چلنے کیلئیے_______تیرا ہںونا ضروری ہںے❤❤
koi hia online
ایک دوست میری زندگی میں ایسا ہے۔ 🌷 پھولوں میں ایک گلاب جیسا ہے ۔ 🌹 میری دوستی کی حد اس پہ ختم ہے۔ 🌷 زمین پہ رہتا ہے مگر چاند جیسا ہے ۔ 🌹
تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں❤❤ میرے ہر خیال میں تیرا ہی خیال رہتا ہے❤❤
🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥 🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا'' تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے 😢 ❤ 💕❤️
💚💚💚💚💚💚 *اگر دروازہ "پتھر" کا ھو تو دستک "ریاضت" ھے لیکن دروازے کے پیچھے "پتھر" ھو تو دستک "حماقت" ھے .......!!!* 💚💚💚💚💚💚
koi online h
boring
Bondh Bondh Me Gum Sa Hai., Ye Sawan Bhi To Tum Sa Hai...!! 💕
3 year 5 months complete☺✌
ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا ❤دوست❤ کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں....
جس یاد میں تیری یاد نہیں کیا یاد ہے وہ کچھ یاد نہیں💓 ❤تری یاد میں سب کچھ بھول گیا کیا بھول گیا کچھ یاد نہیں
خود کو کسی کی امانت سمجھ کر ہر لمحہ وفادار رہنا بھی محبت ہے 🔥💯
"تم promise کی بات کرتے ہو ہم نے قرآن کی قسموں پہ چھوڑ جانے والے دیکھے ہیں"!🌸❤ _______💕💯
تجھ سے میرا رشتہ ہو اتنا پاک 💞 💞جنّت تک رہے تیرے ہاتھوں میں میرا ہاتھ
❤ ہم رکھتے ہیں کچھ منفرد اصول وفا ❤ ❤سانس تو چھوڑ سکتے ہیں مگر تھاما ہوا ہاتھ نہیں ❤
لوگ کہتے ہیں مسکان ہے میرے ہونٹوں پر کون جانے ___تصور میں ہنسایا کس نے❣
اپنی تنقید اپنی جیب میں رکھو ۔۔🤫
ہم ہیں اگر برے تو رابطہ مت رکھو ۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain