Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

بگڑی ہوئی زندگی کی بس اتنی سی کہانی ہے__________
کچھ بچپن سے خراب تھے کچھ آپکی مہربانی ہے🔥

alisheeraz
 

Heart Touching Poetry
ہمارے تعـارف کے لیۓ بس اتنا ہی کافی ہے❤
ہم ان کے نہیں ہوتے جو ہر ایک کے ہو جاٸیں🔥

alisheeraz
 

قتل نہ کرو بس ________محبت کر کے چھوڑ دو کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بھی سزائے موت ہے❤

alisheeraz
 

💘لوگ کہتے ہے مسکان ہے میرے ہونٹوں پہ..........🌺🌺 ** { ...........🙏🙏🙏..........}** کون جانے کے تصویر میں ہنسایا کس نے🔥🔥💦###

alisheeraz
 

: اتنی کشش تو ہو_______نگاہِ شوق میں اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو جاۓ 1

alisheeraz
 

Assalamualaikum Friends kesa h sb?

alisheeraz
 

Qurban Ho Jaun Us Shakhs K Hathon KiLakeeron Par….!! Jis Ne Tujhe Manga Bi Nahi aur Apna Bana Liya!!

alisheeraz
 

یوں نہ دیکھو مجھے نشیلے نینوں کا سمندر لے کر ❤😍 میں جو ڈوبا تو تیرے دل میں اتر جاؤں گا❤

alisheeraz
 

بہاریں ساری اوروں میں بانٹ دوں گا مگر………❤❤❤ جو تجھ کو چھو کر چلیں وہ ہوائیں میری ہیں ………❤❤❤

alisheeraz
 

یہ اُداسیاں بھی نہ رہیں گی___! آ لینے دو ذرا عزرائیل کو___!

alisheeraz
 

جس کے بدلے میں تم مل جاؤ💕 میں ایسی نیکی کی تلاش میں ہوں...!❤️

alisheeraz
 

نا جانے کون سی دولت ہے تمہارے لہجے میں بات کرتے ہو تو _____❤_____دل خرید لیتے ہو

alisheeraz
 

وہاں کوئی دُعا بھی رد نہیں ہوتی، تو سوچا ہے !! تمہارے نام کے دھاگے، میں درگاہوں پہ باندھوں گی!

alisheeraz
 

محبت کے تین عناصر بہت اہمیت رکهتے ہیں ☜رُوٹهنـــــــا ، مَنــــــانا اور مَــــــان جـــــانا______👌

alisheeraz
 

💞ہـزاروں "محفلیں" ہیں لاکھوں "میلے" ہیں 💞پر جہاں تُم نہیں۔۔۔۔۔۔ وہاں ہم اکیلے ہیں

alisheeraz
 

دل ہی نہیں لگ رہا تیرے بغیر بہت خود کو الجھایا اِدھر اُدھر..💯🔥

alisheeraz
 

*عشق ﺟﺲ ﻃﺮﻑ ﻧــــــــــــــــــﮕﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ ❤* *ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﮬﻮ ﯾﺎ ﻣــــــــــﺤـــــــــــــــــﻞ ﺗﺒﺎہ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ..!!💓*

alisheeraz
 

"پیار تها مُحبت تهی عِشق تها _________ حُسن تها ادا تهی" سب کچھ تها اُس شخص میں بس اِک وَفا هوتی تو مُحبت کی اِنتها هوتی❣

alisheeraz
 

: یہ کالے حلقے ہماری اپنی خرید ہیں۔۔🖤 یہ سرخ آنکھیں ہمیں نوازی گئی ہیں۔💔

alisheeraz
 

.نہیں ہے شکوہ ____ تیرے طرز تغافل سے ۔ شاید ہمیں ہی نہیں آتا دلوں میں گھر بنانا☹️