Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

کوئی اب کچھ بھی کہے فرق نہیں پڑتا ہے دل نے دنیا سے پریشان ہونا چھوڑ دیا 🙂

alisheeraz
 

ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__! ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے__!

alisheeraz
 

میں گنہگار سر سے پاوں تک ... وہ تہجد گزار بچپن سے....🙏🏻

alisheeraz
 

کیا یہی کمالہی عشق و محبت کرنے کا. . . . . عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا

alisheeraz
 

کیا یہی کمالہی عشق و محبت کرنے کا. . . . . عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا

alisheeraz
 

تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا. . . . . . یہ میرا عشق مقدس ہے عبادت جیسا

alisheeraz
 

تم نے سوچا کے بہت مل جاٸیں گے چاہنے والے۔۔۔۔۔۔ یہ نہ سوچا کہ فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی۔۔۔۔۔۔۔🔥

alisheeraz
 

فرصتوں میں کبھی یہ سوچوں میری خطا کیا تھی ان کو چاہا حد سے ذیادہ ۔ کیا یہ وفا نہ تھی🥀

alisheeraz
 

💓اداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کو لوٹے تیرے شھر سے...💞💕 💓شاید ان کو بھی منزل نا ملی ھم بدنصیبو کی طرح...!!!❣💞

alisheeraz
 

چھوڑ وضاحتیں مختصر _____!!!!کرتے ہیں __________!!!! مجبوریاں ۔تب آتی ہیں ۔ جب ❤ دل بھرتے ہیں

alisheeraz
 

لوگ مطلب سے پاس آتے ہیں،،،،!!! "،جناب"، ہم نہیں ہیں کسی کے مطلب کے،،،،!!❤

alisheeraz
 

!!! ﮐﺒﮭــــــﯽ ﭘــــــﮍﮪ ﺗﻮ ﺳﮩــــــﯽ ﻣﯿــــــﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭــــــﻮﮞ ﮐﻮ !!! !!! ﯾﮩــــــﺎﮞ ﺩﺭﯾــــــﺎ ﺑﮩﺘــــــﺎ ﮨﮯ ﺗﯿــــــﺮﯼ ﻣﺤﺒــــــﺖ ﮐﺎ !!!

alisheeraz
 

😍 ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ____ ﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___😍 ❣ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___♥

alisheeraz
 

کیا اس طرح بھی ملاقات نہیں ہوسکتی... میں مر جاؤں اور تم میرا منہ دیکھنے کو آؤ...💔💔

alisheeraz
 

شاید عرشوں سے اترے ہیں کچھ لوگ...!! جو کہتے ہیں زمانہ خراب ہے...!!❤💯

alisheeraz
 

پوچھا تھا اس نے حال بڑی مدتوں کے بعد کچھ پڑ گیا ہے آنکھ میں یہ کہہ کے رو پڑے

alisheeraz
 

کو ئی کتنا ہی خو ش مزا ج کیوں نہ ہو رُلا دیتی ہے کسی کی کمی کبھی کبھی۔

alisheeraz
 

Hello friends

alisheeraz
 

Life 💔💔💔💔

alisheeraz
 

اگر فطرت میری سہنے کی نا ہوتی تو اوقات تمہاری مجھے کچھ کہنے کی نا ہوتی