Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

Koi hia

alisheeraz
 

Hello friends

alisheeraz
 

نام تیرا خود ہی میری زبان پہ آ جاتا ھے جب کوئی مجھ سے میری آخری خواہش پوچھتا ھے..

alisheeraz
 

❣ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا ❣در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی

alisheeraz
 

بھروسہ ایک شخص تو ڑتا ہے اور اعتبار ہر شخص سے اُٹھ جا تا ہے۔

alisheeraz
 

میں تو سمجھا دو چار ہی ھونگے
تیرے شہر کا تو ہر شخص منافق نکلا ۔💯💙

alisheeraz
 

کبھی کبھی نہ دلاسے اچھے لگتے ہیں نہ دلاسے دینے والے، بڑی اذیت ناک ہوتی ہیں یہ "ہمدردیاں"

alisheeraz
 

تم قیامت بھی اٹھاو گے تو ھوگا نھیں کچھ ھم آنکھ اٹھائیں گے تو چھا جائیں گے.

alisheeraz
 

تم نے سوچا کے بہت مل جاٸیں گے چاہنے والے۔۔۔۔۔۔ پاگل۔۔۔۔۔ یہ نہ سوچا کہ فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی۔۔۔۔۔۔۔🔥

alisheeraz
 

عطاۓ یار بھی کوئی ٹھکراتا ہے بھلا... تیری طرح تیری بے رخی بھی سر آنکھوں پر

alisheeraz
 

بڑا ھی خاموش سا______ انداز ھے تمہارا______❤ سمجھ نہیں آتا , فدا ھو جاؤں یا فنا ھو جاؤں______________❤❤❤❤❤❤❤❤❤

alisheeraz
 

ہمیں کہاں سے آئے گا لوگوں کا❤ دل جیتنا ہم تو۔ اپنا بھی ہار👈 بیٹھے ہیں تم پر ..! ❤

alisheeraz
 

ﺑﺎﺗﻮﮞ ﺱﮯ #ﺝﯿﺕ ﻝﯿﺕﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮔﻭﮞ ﮐﮯ #ﺩﻟﻮﮞ ﮐﻭ ﮨﻡ ﺧﻮﺵ ﻣﺰﺍﺝ #ﺣﺴﻦ ﮐﺍ ﭼﺭﭼﺍ ﻥﮩﯿﮟ ﮐﺭﺕﮯ

alisheeraz
 

اپنی آنکھوں میں بسا کر کوئی اقرار کروں جی میں آتا ہے جی بھر کہ تجھے پیار کروں؛

alisheeraz
 

نفرت کرنی ہو تو ہم سے اس قدر کرنا کہ ہم دنیا سے چلے جائیں پر تیری آنکھ میں آنسونہ آئے😥😞

alisheeraz
 

: ہمارا انداز ہی کچھ ایسا ہے کہ جب ہم بولتے ہیی تو برس جاتے ہیی.....!!! اور جب خاموش رہتے ہیی تو لوگ ترس جاتے ہیی.......!!!

alisheeraz
 

: ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍُُﺱ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺭﮨﻮﮞ☺💞 ﻭﮦ ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﮍﮐﺘﯽ ﺟﺎﺅﮞ. . 😘😍😌✌️

alisheeraz
 

محبت سے ہم اپنی --- بات کا آغاز کرتے ہیں ❤ کہ دشمن بھی ہماری گفتگو پہ ناز کرتے ہیں_________

alisheeraz
 

: مکمل چھوڑ دو مجھ کو یا پھر میرے ھی ھو جاؤ😍😍😘 مجھے تکلیف دیتا ھے کبھی کھونا کبھی پانا...🎶❤

alisheeraz
 

ماری ادائیں جو دیکھو تو ذرہ دل کو سنبھال کر رکھنا.. ہم بس اشاروں میں ہی_____دل پر چھا جاتے ہیں___!!❤