Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

کاش لوگ سمجھ جائیں رشتے ایک دوسرے کا خیال رکھنے کے لئے بنائے جاتے ہیں ایک دوسرے کا استمعال کرنے کے لئے نہیں !!🔥♥

alisheeraz
 

لوگوں نے روز مانگا _____خدا سے کچھ نیا .. ایک ہم تھے کہ،تیرے خیال سے آگے نہ جا سکے......😍😘💚

alisheeraz
 

چہرے کے سکون کو مت سمجھ حقیقت زندگی😍 دل میں اتر کے دیکھ تم بن کتنے ادھورے ہیں ہم💖😘

alisheeraz
 

یقین ما نو کو ئی مجبو ریا ں نہیں ہو تیں لو گ عا دتاََ وفا نہیں کرتے۔

alisheeraz
 

یہ لوگ جب ہمیں کھوئیں گے۰۰۰🔥💔 یقین کرو بہت روئیں گے۰۰۰۰!!💔🖤🔥 •••🖤🖤🖤

alisheeraz
 

دل چاہتا ہے کہیں رو پوش ہو جاؤں میں اچانک یونہی خاموش ہو جاؤں____!🔥

alisheeraz
 

جہاں انسان کو بول کر احساس کروایا جائے پھر ایسے احساس سے خاموشى بہتر ھے۰۰۰

alisheeraz
 

یہ جو میرے علاوہ تم پے مرتے ہیں 💔 مر کیوں نہیں جاتے 💔💔

alisheeraz
 

میں جو لکھتے لکھتے اپنی آه کہہ گیا. وہ اعلی ظرف نکلا واہ واہ کہہ گیا.🔥🔥

alisheeraz
 

ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺗﺤﻔﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﻤﺎﻝ ﮐﮯ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ🔥 ﺍُﺩﺍﺳﯿﺎﮞ، ﺗﻨﮩﺎﺋﯿﺎﮞ ، یادیں اور ﺍذﯾﺘﯿﮟ💔🔥

alisheeraz
 

سارے غم مجھے ہی سونپ گیا !! اسے مجھ پر اعتبار بہت تھا ____ 🔥 💯〽

alisheeraz
 

مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔 مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔

alisheeraz
 

تماشا روز کرتے ہو، وفاوں کا، جفاوں کا.... کبھی اُترو میرے دل میں، مُحبت سیکھ جاو گے

alisheeraz
 

کیسی محبت ہے آپکی محفل میں ملے تو انجان کہہ دیا اکیلے میں ملے تو جان کہہ دیا ❤

alisheeraz
 

Hello friends

alisheeraz
 

میری خاموشی کا___ احترام کیا کریں!! میرے الفاظ____ آپ سہہ نہیں سکیں گے🖤🔥

alisheeraz
 

اس کی آنکھیں دیکھنے والو تم پر واجب ہے شکر کرو اس دنیا میں کچھ اچھا دیکھ لیا *✦●•┈┈۩دامن_عشق۩┈┈•●✦*

alisheeraz
 

مجھ کو منظور _______ تیرے نام کی تہمت☺ تم پہ مرتے ہیں_____ صاف کہتے ہیں...❤ *✦●•┈┈۩دامن_عشق۩┈┈•●✦*

alisheeraz
 

Koi hia

alisheeraz
 

کتنی ظالم ہوتی ہے یہ پل دو پل کی محبت نہ چاہتے ہوئے بھی دل کو کسی کا انتظار رہتا ہے