Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

لوگ ہمیں آ کر کہتے ہیں...... کے اسے چھوڑ دے💗 اسے کیوں نہیں جا کر کہتے ہو وہ میرا ہو جائے💗

alisheeraz
 

ہجومِ غم سے گھبرا کر نہ ہو مایوُس خوشیوں سے غموں کی بارشوں میں زندگی دُھل کر نکھرتی ہے...

alisheeraz
 

Koi hia

alisheeraz
 

میں ابھی کہتا ﮨﻮﮞ، بہت ﺑﺮا ﮨﻮﮞ_____💦🙃 ﺑﻌﺪ میں ﺑﺮاٸیاں ﻧﮧ نکالیے ﮔﺎ ﺁﭖ____🔥

alisheeraz
 

Boring

alisheeraz
 

Hi Friends

alisheeraz
 

کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔 تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔''

alisheeraz
 

بـــسا کـــر خــود کــو میـــری آنــکھوں مــیں کــہاں چلـے تــم❤. یــہ شہـــر عشــق ہــے یــہاں ہجــرت کــی اجــازت نہیــں

alisheeraz
 

اگر میں کہوں کہ عید کے گفٹ🥀 کی صورت میں مجھے آپ سے دعا چاہیئے تو آپ کونسی دعا دل سے دیں گے😊❤

alisheeraz
 

وہ کہتی ہے مجھے ستاروں سے محبت ہے ⭐😍 میں نے بھی غباروں سے باندھ کر اڑا دیا اسے 🎈

alisheeraz
 

💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔 💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔

alisheeraz
 

میری دوستی کا باغ چھوٹا مگر پھول سارے گلاب رکھتا ہوں.💞 دوست کم ضرور ہیں مگر جو دوست رکھتا ہوں لاجواب رکھتا ہوں.💞

alisheeraz
 

ہر کسی کے لئے کہا ں ہو تی ہیں عید کی خو شیاں مسر تیں لاتا ہے کہاں سب کے لئے عید کا چاند۔

alisheeraz
 

محبت کی داستان ختم ہو چکی__ جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

alisheeraz
 

خدا ہی جانتا ہے میری پاک محبت کا عالم کہ مجھے جینے کیلئے سانسوں کی نہیں تمہاری ضرورت ہے

alisheeraz
 

لہجے سمجھ آ جاتے ہیں مجھے🔥 بس لوگوں کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا

alisheeraz
 

.q4 Good morning Jumma Mubarak ❤️

alisheeraz
 

محبت کی نمازوں میں امامت ایک کو سونپو ادھر تکنے ادھر تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ھے

alisheeraz
 

مجھ سے نہ ہو سکے گی زمانے کی بندگی۔۔ مکار بھی نہیں ہوں اداکار بھی نہیں ہوں۔۔

alisheeraz
 

ادب کیجیے ہماری خاموشی کا.* = = *آپ کی منافقت کو چھپائے پھرتی ہے..