❤دِل ،،،،، دِلاسوں پہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ـ مان جاتا ہے ۔!! ❤ لیکن آنکھوں کی ـ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ضِد نہیں جاتی ـ!!
شکایت کر کے چھوڑ گئے وہ کہ دیر سے آتے ہو🖤 یاد کرو کبھی ہم وقت سے پہلے بھی تو آ جاتے تھے
بـــسا کـــر خــود کــو میـــری آنــکھوں مــیں کــہاں چلـے تــم❤. یــہ شہـــر عشــق ہــے یــہاں ہجــرت کــی اجــازت نہیــں
یوں تو وہ روز مجھے دعا دیتے ہیں مگر "ع" پر نقطہ لگا کر دیتے ہیں💔 اداس 💔
بہادرترین ہے وہ شخص جو اپنوں کے بدلتے ہو ئے لہجو ں کو برداشت کرتا ہے۔
.مت لکھ یوں اپنے خون سے ہر بار تحریر ان کے لیے-- ۔۔۔۔۔۔اے ❤دل جو تیرا خلوص نہ پہچان سکے___________ وہ تیرا خون کیا پہچانے گے۔۔۔۔!!!!!
رب نے چھوٹی سی عمر میں بہت عزت دی ہے مجھے. مخالفین سے کہنا!#وَتُعِزُّمَن_تَشَاءُوَتُذِلُّ_مَن_تَشَاءُ .☝🏻♥️
جو جینے کی وجہ ہے وہ بھی تیرا عشق❤ صاحب👑 جو جینے نہی دیتا وہ بھی تیرا عشق❤
میں نے تو یو نہیں دیکھا تھا ❤ دیدار شوق کی خاطر 💕 اے دوست 💕 تم دل میں اتر جاٶ گے کبھی سوچا نہ تھا
تیرے بعد نظر نہیں آتی________ مجھے کوئی منزل....!! کسی اور کا ہونا_______میرے بس کی بات نہیں...!! 💞💞
مجھے پڑھتے ہیں کئی لوگ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔مگر۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ میں مخاطب صرف تم سے ہوں
محبت کی سب سے بڑی خامی یہ ہے کہ یہ برسوں گزر جانے کے بعد بھی محبت ہی رہتی ہے..!!💔🔥
زندگی سے فقط ایک ہی سبق سیکھا صاحب وفا سب سے کرنا وفا کی اُمید کسی سے نا کرنا
مکتب عشق سے ہر کوئی واقف نہیں❤ پالینا ہی عشق نہیں " فنا " ھونا بھی عشق ہے❤
سســــــــکیاں لیتا ھے وجود میرا۔😢۔۔❣ نوچ نوچ کے کھا گئیں یادیں تیری😔😔۔۔۔۔❣
میرے حصے وہ زندگی آئی🔥 جس کو جیتے ہوئے بھی ڈرتا ہوں🥀 ...... ....✨
کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے کیفیت کو بیان کرنے کے لیے پھر دل کرتا ہے کوئی سن لے، سنبھال لے، سمیٹ لے
جس روز کسی اور پہ بیداد کرو گے یہ یاد رہے ہم کو بہت یاد کرو گے ꧁☬❤℘ơɛɬཞყ
💞 تنہایوں کا اک الگ ہی مزا ہے صاحب 💞 💞 اس میں ڈر نہیں ہوتا کسی کے چھوڑ جانے کا 💞
ہم مسکرا کے چھپا لیتے ہیں غم اپنا... اور لوگ ہم جیسا بننے کی دعا کرتے ہیں..!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain