Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

خوشیاں تو کب کی روٹھ گئ ہیں ۔💔💔 کاش کہ غموں کو بھی کسی کی نظر لگ جائے 💔💔

alisheeraz
 

بـــسا کـــر خــود کــو میـــری آنــکھوں مــیں کــہاں چلـے تــم❤. یــہ شہـــر عشــق ہــے یــہاں ہجــرت کــی اجــازت نہیــں

alisheeraz
 

دعائیں ہم نے مانگی ادائیں غیروں نے لوٹی 💔😒💔 بڑا مہنگا پڑا اجنبی ہمیں تیرا جواں ہونا

alisheeraz
 

..بےقصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے.. پھر کیوں یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا..

alisheeraz
 

مِٹ گٸیں ہیں۔۔۔۔۔ سبھی آرزو میری مجھے اب۔۔۔ اپنے ہونے کا دکھ نہیں 💔

alisheeraz
 

.ہمارے بعد نہ آئے گا ــــــــــــــــ اُسے چاہت میں ایسا سکون وہ زمانے سے کہتا پھرے گا ---- مجھے چاہو اُس پاگل کی طرح

alisheeraz
 

تمہارے بعد جس کا جی چاہے رکھ لے مجھے جنازہ اپنی مرضی سے کہاں کندھا بدلتا ہے ⁦❤️⁩

alisheeraz
 

ﺩﻟﻮﮞ ﭘﺮ ﻟﻔﻆ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮩﺠﮯ ﺍﺛﺮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺨﺎﻟﻔﺖ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﮨﮯ ، ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ ﻧﮩﯿﮟ

alisheeraz
 

بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے جو مِلا ھے اُسے سنبھالیئے.🔥

alisheeraz
 

ہزاروں عام لوگوں میں میں بے حد عام سا لڑکا میرا لہجہ میری باتیں بہت ہی عام ہیں ------ لیکن میں جذبے پاک رکھتا ہوں محبت خاص رکھتا ہوں..

alisheeraz
 

مرشد میرا ایک کام کیجئے ☺️ مرشد مجھے کہیں سے محبوبہ لا دیجئے 😍😋😎

alisheeraz
 

چلو پھر کاغذوں پر داستان درد لکھتے ہیں زمانہ منتظر ہوگا غموں پر مسکرانے کا

alisheeraz
 

🧡🦋
Sehny waly ko sabar aajaye to kehny waly ki aukat do kori ki reh jati hai...🕊🖤🥀

alisheeraz
 

کوئی تو بات تھی اس میں ___جناب عالی!! یونہی تو نہیں عمر تباہ کی میں نے____ 🔥

alisheeraz
 

کل میں ہوشیار تھا دنیا بدلنا چاہتا تھا آج میں سمجھدار ہوں خود کو بدل رہا ہوں 🔥💯‼️

alisheeraz
 

بن کے فقیر بیٹھا تھا جس کے لئے،،⁦!! وہی آ کر کہنے لگے،،،!! مرشد دعا کرو میرا محبوب مل جائے،،،،!!!

alisheeraz
 

ہزاروں خواب مرتے ہیں تو ایک مصرع نکلتا ہے ذرا سوچیں 'غزل' کتنے جنازوں کی کمائی ہے !

alisheeraz
 

کیا چاہتے ہو ٹھوکروں کی نظر کر دوں جائیـے جناب ۔! اتنا سستا نہیں خلوص میرا💯🔥

alisheeraz
 

یہ بھی رسم دنیا ہے_________________😔 دل بھر جانا ، بدل جانا ، اور پھر بچھڑ جانا🔥

alisheeraz
 

بہانہ کیوں تلاش کرتے ہو مصروف رہنے کا صاف صاف کہہ دو نا کہ اب دل میں جگہ نہیں رہی