Twitter PR follow kry Mujha
@Sheeraz11053067
عشق قلندروں کا رقص ہے__! یہ لاڈلوں کے بس کی بات نہیں__
اب وہ انگلیاں ___اٹھا رہے ہیں جنہیں ھاتھ ___اٹھا کر مانگا تھا🔥♥✌"
نا جانے کتنی مدّت سے ہے دل میں یہ عمل جاری! ذرا سی ٹھیس لگتی ہے, بہت سا ٹوٹ جاتا ہوں 😔😔
جیسا موڈ ہو ویسا منظر ہوتا ہے" "موسم تو انسان کے اندر ہوتا ہے" 🔥🔥🔥
بس اتنا یاد رکھیے گا* *محبتوں کی قضا نہیں ہوتی*💔🥀
کبھی جلایا گیا ہوں کبھی بجھایا گیا ہوں!!! مت پوچھ محبت میں کس کس طرح آزمایا گیا ہوں!!!
یوں وفاؤ ں کے سلسلے مسلسل نہ رکھ کسی سے لوگ اک خطا کے بدلے ساری وفائیں بھول جاتے ہیں
ہزاروں منزلیں ہونگی ہزاروں کارواں ہونگے نگاہیں ہم کو ڈھونڈیں گی ناجانے ہم کہاں ہوں گے
رکھ میرے ہاتھ پہ اپنے ہاتھ کا بھروسہ...* کہ اب ہم بچھڑے تو موت آجاۓ...#
For my Momther❤️❤️
Thank you for doing for me and our family.words will never b able to express how much you mean to me.
Love u ❤️ Ami Jan
Happy Mother's day❤️❤️
ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر* *ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا💔💔💔
"یہ لازم تو نہیں کے تجھے آنکھوں سے ہی دیکھوں".. "تیری یاد کا آنا،،،،، تیرے دیدار سے کم تو نہیں"..
: کون دیکھتا ہے اب کسی کو سیرت ِ اخلاق کی نظر سے صرف خوب صورتی کو پوجتے ہیں نئے زمانے کے لوگ
🧡 مغرور کہتی ہے تو کہتی رہے دنیا - 🖤✨❣️ ہم مڑ کر ہر شخص کو دیکھا نہیں کرتے - 💯❌🔥 - 🧡
Boriyt😏
دوستی جتائی نہیں جاتی نبھائی جاتی ہے چاہے ساتھ ہو یا نا ہو
ابھی تو قید ہیں جذبوں کی آندھیاں دل میں...💔💔 ہمارا ضبط جو ٹوٹا۔۔۔۔۔۔۔۔ تو قیامت ہوگی...❤💔 انمول
حضور میری تو ساری بہار آپ سے ھے میں بے قرار تھا میرا قرار آپ سے ھے
#جن کی#نظروں میں #ہم برے #ہیں ✌❤ #خدا ان #نظروں کو #بھی سلامت #رکھے #
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain