Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

آج چھیڑو نہ_________ نبھانے کی باتیں....! آج ہم دکھ_________ سے بھرے بیٹھے ہیں......!!🍂

alisheeraz
 

💟کبھی آئیں گے تیرے چہرے کی زیارت کرنے🌿 💟مرید بن گئے ہیں خواب میں تیری اک جھلک دیکھ کر🌿

alisheeraz
 

اس نے کہا شاعری ۔۔۔۔۔۔۔ادھوری ہے تیری ____ میں نے کہا ___ جس کا "عشق"ادھورا ہو وہ الفاظ کہاں سے لائے.......

alisheeraz
 

💕جس کے لفظوں میں اپنا عکس ملتا ہے💕 💕بڑے نصیب سے ایسا کوئی شخص ملتا ہے💕

alisheeraz
 

💞 ایک ہی ذات سے پیار ہو تو دل لگی میں سکون ملتا ہے بھٹک جاتے ہیں وہ لوگ جن کی چاہتیں ہزاروں سے ہوں 💞 .

alisheeraz
 

کون سے کوچے میں آخر تجھے چین آئے گا😔 ھم کہاں جائیں تجھے اے دلِ مضطر لے کر❤

alisheeraz
 

بدلے بدلے سے لگ رہے ہین آج کل مزاج انکے۔ وہ بات تو کرتے ہین لیکن باتین نہین۔ ❤

alisheeraz
 

مقام محبت کا تونے سمجھا ہی نہیں,,, جہاں تک تیرا ساتھ وہیں تک ہماری زندگی,,,,

alisheeraz
 

عزت سب کو چاہیۓ!!! مگر لوگ واپس دینا بھول جاتے ہیں...

alisheeraz
 

میرے_خلاف_کئی_لوگ_بات_کرتے_ہیں😎✌ #مگر_جب_ملتے_ہیں_تو_احترام_کرتے_ہیں✌😏

alisheeraz
 

آپ برہم ہی سہی بات تو کر لیں ہم سے ..... کچھ نہ کہنے سے محبت کا گماں ہوتا ہے

alisheeraz
 

مجھے اب سمجھ نی کہ دوستی کا پھول کونسا ہے پر یہ پھول ،پھول جیسے شحص کیلئے ہے

alisheeraz
 

.q4 Good morning 😊

alisheeraz
 

میرا دل ڈھونڈتا ہے تجھے میری دھڑکنوں کا مسئلہ ہے تو ..!!

alisheeraz
 

تیری غفلتوں کو خبر کہاں __!! میری اداسیاں ہیں عروج پر ___

alisheeraz
 

Koi hia online?

alisheeraz
 

کچھ لوگ مسکراہٹیں بکھیر کر یہ احساس ہی نہیں ہونے دیتے کہ وہ اندر سے مر چکے ہیں!!

alisheeraz
 

کچھ لوگوں کے لیئے مصروف زندگی سے ٹائم نکالنا پڑتا ہے 😔💔😔💔 اور کچھ لوگوں کو دل سے نکالنے کے لیئے زندگی کو مصروف کرنا پڑتا ہے💔،

alisheeraz
 

کہتے ہیں چھوڑنے والے چھوڑ جاتے ہیں💔 مقام جو بھی ہو۔۔۔🤕 میں کہتا ہوں۔۔۔ 👌🏼 نبھانےوالے نبھاجاتے ہیں حالات جو بھی ہوں 💑💞❤❤❤❤❤

alisheeraz
 

مجھ سے روٹھ______ کر تم کبھی _____دور مت جانا ورنہ ہمیں بھی آتا ہے کان سے پکڑ کر تمہیں سینے سے لگانا