Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

تم نے جب کہا تھا ہم وقت پر لوٹ آ ئنگے۔ _____ ہم تب سے، گھڑی____ساتھ لیئے ٹھرے ہوئے ہیں ______

alisheeraz
 

وہ میرے ذکر سے بھی ڈرتی ہے!!! 💔🔥 میں اس کے سائے پہ بھی مرتا ہوں!!! 💔🔥 $

alisheeraz
 

Lagta h aj koi NH h

alisheeraz
 

میری فطرت میں نہیں ان پدندوں سے دوستی رکھنا....❌ جسے.ہر کسی کے ساتھ اڑنے کا شوق ہو...🦅

alisheeraz
 

پھر یوں ہوا کہ گھڑی کھول کے رکھ دی میں نے....🔥 وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے.... 🔥

alisheeraz
 

پردہ نشین رہتا نہیں کوئی عمر بھر ....* *وقت کی رفتار سے اترتے ہیں نقاب لوگوں کے .....*

alisheeraz
 

#منافقوں_کو_پرکھا_ہے_ہم_نے_قریب_سے✌ 💯 #بڑے_🔥🔥با_آدب_لوگ_ہوتے_ہیں مرشد✌💞

alisheeraz
 

ﺧُﻮﺩ ہی ہیں ﺑﺎﻋﺚِ ﺗﮑﻠﯿﻒ ہم ﺍﭘﻨـﮯ ﻟﯿـﮯ ﻣﺤﺴﻦ —• ﻧﮧ ہم ہو ﺗـﮯ، ﻧﮧ ﺩِﻝ ہوﺗﺎ، ﻧﮧ ﺩِﻝ ﺁﺯﺍﺭﯾﺎﮞ ہوﺗﯿﮟ____• 🔥 #

alisheeraz
 

تحفے میں ایک دوسرے کو ⌚⌚گھڑیاں نہیـں وقت دیں .......!!

alisheeraz
 

جب جسم سے روح نکل سکتی ہے، تو دلوں سے لوگ بھی نکل سکتے ہیں ۔

alisheeraz
 

.q4 Good morning 😇

alisheeraz
 

چھوڑو یاروں مختصر کرتے ہیں_____!!* *مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے ہیں________!!*

alisheeraz
 

میری چھوڑو تمہارے حوصلے کی داد بنتی ہے
میرے ہونے کو جو یکسر نہ ہونا کردیا تم نے
{...S...S...}

alisheeraz
 

Koi net ka PKG to bato ufone ka

alisheeraz
 

تم حاصل رھو یا لا حاصل تم رھو گے میری محبت ہی

Social media post
a  : Nice post - 
alisheeraz
 

شوق سے پردہ کرو پردہ ہے واجب لیکن، میری قسمت کے اندھیروں میں اضافہ نہ کرو، چوم لینے دو رخ یار کو جی بھر کے ہمیں، زندگی پیار ہے تم پیار سے روکا نہ کرو،

alisheeraz
 

.q4 Good morning have a good day 😊😊

alisheeraz
 

Tell me which country largest papulation???

alisheeraz
 

: میں بس تیرا ظرف دیکھتا رہوں گا تو بس میری خاک کا تماشا کر ...