جو شدت سے چاہو گے.... تو ہو گی آررْو پوری ہم وہ نہیں جو تمہیں خیرات میں مل جائیں
ہر عمر میں رہتی ہے_________ محبت کی ضرورت اس عمر میں دل کیا______________دل نہیں رہتا
ملا ہے حسن تو اس حسن کی حفاظت کر سنبھال کر چل کہ سارا جہان دیکھتا ہے🔥💕
میرا عشق ماہ رمضان جیسا_______❤ تیری یادیں مغرب کی اذان جیسی___🖤🥀 #_____
کچھ لوگ ھمارے کبھی نہیں ھوتے-- بس وقت انھیں کچھ پل کے لئیے ھمارے پاس لے آتا هے-- ❤❤
کہانیاں عام لوگوں کی ہوتی ہیں۔۔۔!! ہمارے تو قصے ہیں صاحب۔ 
چل اک خوب صورت گناہ کر ___لیں. ساتھ دو پل کا سہی عشق بے پناہ کر لیں..
Hi friends
یــــــــــــــــــادیں" ایک ایسی کتاب ہے
جس کے صفحات ہمیشہ اٌڑتے رہتے ہیں..!!
زمانہ وفادار نہیں تو کیاہوا اے۔دل💔👉
دھوکےباز بھی تواکثر یار ہی ہوا کرتےہیں💔
ہم کو منظور نہیں پھر سے بچھڑنے کا عذاب اس لیے تجھ سے اب ملاقات نہیں چاہتے ہیں 🔥🔥
احتیاط ضرور کرنی چاہیئے__________!!!!!!
چاہے آپ سڑک پار کر رہے ہوں___یا حد
꧁I'm ☤ ₳ⱠƗ☠꧂ . . .#میں جو #چیز رکھتا #ہوں #کمال #رکھتا ہوں #یقین #نا ايے #تو تم #اپنی ہی #مثال لے #لو
Hi Friends
حضور میری تو ساری بہار اپ سے ہے۔میں بے قرار تھا میرا قرار اپ سے ہے❤۔
Good afternoon
Good morning
ساری #دنیا ہمیں چھوڑ دے ہمارا #جاتا کچھ نہیں،،، مگر جس کو #ھم چھوڑ دیں اس کا #رہتا کچھ نہیں،،
سمجهنے والے خاموشی کو بهی سمجھ لیتے ہیں😇
اور نہ سمجهنے والے جزباتوں کا بهی مزاق بناتے ہیں
تیری دھڑکن سے زندگی کا رشتہ ہے میرا
تو زندگی کا اک اہم حصہ ہے میرا
یہ محبت تجھ سے صرف لفظوں کی نہیں ہے
تیری روح سے روح تک کا رشتہ ہے میرا.....!! 🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain