Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

طویل خاموشیاں کبھی بھی اِقرار نہیں ہوتی!!!
یا تو وہ گلہ ہوتی ہیں________یا پھر اِنتظار!!

alisheeraz
 

جاناں .....
آپ پہلو میں رہیں بس
قبول ہے باقی جتنے بھی غم ہیں....!! 🖤

alisheeraz
 

جو چھوڑ گئے وہ بوجھ تھے
جو پاس ہے وہی خاص ہے💞

alisheeraz
 

معمول بن گیا میرا ```راتوں کو جاگنا ☻ نیند میرے وجود``` کی اک شخص لے گیا

alisheeraz
 

Hy friends

alisheeraz
 

محبت کا دعوی کرنے والے وہ لوگ جو سارے زمانے کے سامنے اپنی محبت کا ہاتھ نہ تھام سکیں کتنے کھوکھلے اور جھوٹے ہوتے ہیں 💔

alisheeraz
 

کتنا مشکل ہے شناسائی کو زندہ رکھنا۔۔۔ ہر ملاقات پہ پچھلا حوالہ دینا۔۔🔥

alisheeraz
 

😙Nahi yee hoo Nahi Sakta kee Teri Yaad Aee. ..❤Tuji bhool nee sy phle meri jann Chali Jaee😍💖💑

alisheeraz
 

.بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ اک شخص❤ جس کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ مسکراہٹ آجاتی

alisheeraz
 

❤گستاخی معاف جو ھو تو اک بات کہوں دل کی ❤ رفتہ ہی سہی ۔پر میرے ھونے کی کوشش تو کرو❤

alisheeraz
 

💞💞Ramzan ki phli sehri mubarak ❤️❤️💞💞

alisheeraz
 

❤❤تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں❤❤
❤❤میرے ہر خیال میں تیرا ہی خیال رہتا ہے❤❤
❤A♡S❤

alisheeraz
 

Hi Friends

alisheeraz
 

Hey friends

alisheeraz
 

💗محبت وہ ھے جو محبوب کو چھونے کے بغیر کی جائے!!!💗
💗جبکہ عشق کا تقاضہ یہ ہے محبت کو نکاح میں لیا جائے!!!
🌹🌹

alisheeraz
 

*نظر کھا گئی، ہم دونوں کی محبت کو........❣*
*روز بات کرنے والے اب خاموش رہتے ہیں........💔*

alisheeraz
 

سنا ہے اداس بیٹھے ہو آج!!
کہو تو دل بھیجوں کھیلنے کے لیے❤

alisheeraz
 

کہتے ہیں چھوڑنے والے چھوڑ جاتے ہیں💔 مقام جو بھی ہو۔۔۔🤕 میں کہتا ہوں۔۔۔ 👌🏼 نبھانےوالے نبھاجاتے ہیں حالات جو بھی ہوں 💑💞❤❤❤❤❤ 5

alisheeraz
 

Hello friends

alisheeraz
 

ساری #دنیا ہمیں چھوڑ دے ہمارا #جاتا کچھ نہیں،،، مگر جس کو #ھم چھوڑ دیں اس کا #رہتا کچھ نہیں،،،