Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

تمہیں کیا لکھوں۔۔۔۔⁦✍️⁩۔💖
🌻دوست لکھوں ۔۔۔ 💖
ہمدم لکھوں ۔۔۔🥀۔💖
🌺غمگسار لکھوں۔۔۔۔💖
🌹⁦🏵️یا پیار لکھوں۔۔۔۔💖
⁦♥️⁩ دل کہتا ہے۔۔🌹
🍂دنیا کے تمام خوبصورت🍁
🍁لفظوں کو یکجا کرکے🍂
اک پیاری سی بات لکھوں 🥰
میں تم کو اپنی کاینات لکھوں 💗🌹🌹💦🍁🍂

alisheeraz
 

شکایت موت سے نہــــــیں اپنــــــــــوں سے ہے .........!! "..صاحب.." ذرا انکھ کـــــیا لگی وہ قبــــــــــر کھودنے لگے !💔

alisheeraz
 

اپنی زندگی اپنی مرضی سے ☝💪🏻جیو 💯کیونکہ☝💪🏻 نہ منہ بند ہوں گے نہ زبانیں 🔥🔥

alisheeraz
 

❤ آنکھ سے کھینچ کر نکالے ہیں, خواب ویسے بھی مرنے والے تھے. ❤

alisheeraz
 

کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا

alisheeraz
 

اچھا لگتا ہے تنہا بیٹھ کر💔 تجھے دیر تک یاد کرنا۔۔۔💔💔

alisheeraz
 

°~🥀 🖤 🥀~°~ ''- مضبوط لوگ تھے ہم بھی🌾🍂 دل لگا کر توڑا گیا ہے ہمیں🌼

alisheeraz
 

ﺍﺏ ﻭﮦ ﺗﻌﻠﻖ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺎ________ﺻﺎﺣﺐ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺷﮑﻮﮦ ﮐﺮﻭ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﻭﺿﺎﺣﺘﯿﮟ ﺩﯾﮟ

alisheeraz
 

Follow to follow?

alisheeraz
 

تم ہو کہانی مگر کتابوں میں نہیں تم زندگی ہو مگر نصیب میں نہیں

alisheeraz
 

مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر 💔💔 مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا💔💔

alisheeraz
 

کیسے بھولے گا وہ میری برسوں کی چاھت کو. فراز دریا اگر سوکھ بھی جاۓ تو ریت سے نمی نھیں جاتی.

alisheeraz
 

ﮐﯿﺴﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ*. *❤ __ﮐﺮﻧﺎ ﺗﻮ ﻗﺴﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ..❤ ___ ﮨﮯ````` `

alisheeraz
 

⁦❤️⁩💯 💞💞 وہ مجھے سوچتی تو هو گی ناں اکثر یہی سوچتا رہتا ھوں میں۔۔🖤🔥

alisheeraz
 

تٙغافُل بھی کرے ، عِشق بھی ، نفرت بھی میں تیرے حِصّے میں _______ اِتنا تو نہیں آنے والا🙄

alisheeraz
 

وقت_کو_وقت_پر_آنے_دو
پھر_وقت_کا_مزہ آئے گا

alisheeraz
 

#سانس تو بس نمايش هے� #میری زندگی تو تم هو...�

alisheeraz
 

: کسی کو اجاڑ کر بسے تو کیا* بسے🥀🔥 کسی کو رلا کر ہنسے تو کیا ہنسے🔥💯

alisheeraz
 

یاد کرنا بھی گناہ سمجھتے ہو... سرکار لگتا ہے بہت پرہیز گار ہو گيے ہو...

alisheeraz
 

کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا .!!!🔥 منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے