Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

کسی کو اتنا نہ ستا ؤ کہ وہ زندگی کی با زی ہی ہا ر جائے مسلسل با رشوں سے گِر جا تے ہیں کبھی کبھی پکے مکان بھی.

alisheeraz
 

❤بہت آئی گئی یادیں مگر اس بار تمہی آنا❤❤ ❤تم آؤگے مجھے ملنے خبر یہ بھی تمہی لانا❤❤

alisheeraz
 

Koi hia

alisheeraz
 

گزرے ہوئے وقت کا حسین احساس ہو تم❤
تم دور ہو کر بھی میرے کتنے پاس ہو 🥀
اداسی تمہاری آنکھوں پے جچتی نہیں ہے
خدا نہ کرے کبھی بھی تم اداس ہو💝

alisheeraz
 

ٹـوٹـے ہـوئـے گــلاســوں میـں جـام نہیـں آتـا.!!!* *اور عشــق کـے مـریضـوں کـو آرام نہیـں آتـا.!!!*

alisheeraz
 

Hi Friends

alisheeraz
 

بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو!!!❤
Jani
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر!!

alisheeraz
 

میں لوگوں سے مُلاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں
باتیں بُھول بھی جاؤں پر لحہجے یاد رکھتا ہوں

alisheeraz
 

💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!

alisheeraz
 

کچھ مر سا ____گیا ہے اندر ....🥀🙃
اب میرا دل حسرتیں نہیں کرتا ! 💯🖤🥀

alisheeraz
 

❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!

alisheeraz
 

محبت ____❤ عبادت بن جاتی ہے ایک مدت کے بعد !!! شرط یہ ہے کہ ___❤ دل ہر بار ایک ہی نام کا ورد کرے !!!❤❤❤

alisheeraz
 

محبت جیت جائے گی ____ اگر تم مان جاؤں تو...!!❤️ میرے دل میں تم ہی تم ہو اگر تم جان جاؤں تو...!!❤️

alisheeraz
 

Boring

alisheeraz
 

Koi hia online

alisheeraz
 

Hy friends

alisheeraz
 

: بے انتہا درد انسان کو 🥀🌚 نہ رونے دیتا ہے 🔥 نہ سونے دیتا ہے💔

alisheeraz
 

⚘💕💕♡ تم تنہا رہنے کا________ سوچنا بھی مت ♡ 💕💕⚘
⚘💕💕♡تمھارا وقت ہوں_____ساتھ ساتھ چلوں گا ♡💕💕⚘

alisheeraz
 

💝💗"دِل کرتا ہے چُرا لوں تُمہیں ھمیشہ کے لئے تقدِیر سے❤
💝💗"کِیوں کہ اب دِل نہِیں بھرتا روز تُمہاری تصوِیر
سے.❤

alisheeraz
 

❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!