Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

💞پریشان دل کو اور پریشان نہ کر۔۔۔؟؟؟
💖💕❤💔
💘عشق کرنا ہے تو عشق کر احسان نہ کر۔۔۔؟؟؟💖

alisheeraz
 

,*♥وقت کے بدلنے سے __________ دِل کہاں بدلتے ہیں♥*
*♥آپ سے مُحبت تھی __________ آپ سے مُحبت ھے♥*

alisheeraz
 

سب سے الگ رکھتا _________ ہوں جناب❤👉
سوچ، مزاج، انداز، __________اور معیار اپنا❤👉

alisheeraz
 

یوں نہ دیکھو مجھے نشیلے نینوں کا سمندر لے کر ❤میں جو ڈوبا تو تیرے دل میں اتر جاؤں گا❤

alisheeraz
 

💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!

alisheeraz
 

بہاریں ساری اوروں میں بانٹ دوں گا مگر………❤❤❤جو تجھ کو چھو کر چلیں وہ ہوائیں میری ہیں ………❤❤❤

alisheeraz
 

میں اگر چاہوں تو سو رنگ بدل سکتا ہوں۔۔
تُو نے بس ایک ہی انداز میرا دیکھا ہے۔۔ 🔥💯💕✌

alisheeraz
 

تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا❤
یہ میرا عشق مقدس ہے عبادت جیسا👌

alisheeraz
 

آپ بے حد عزیز ہیں مجھ کو💕
اپنا بے حد خیال رکھئیے گا💕❤

alisheeraz
 

نا واسطہ تھا کسی شعر سے، نا شاعری سے تھی آشنا تیری یاد نے، تیرے درد نے، مجھے شعر کہنا سیکھا دیا

alisheeraz
 

Salam Jumma Mubarak ❤️

alisheeraz
 

Koi hia

alisheeraz
 

Hy friends

alisheeraz
 

کیسی بے فیض سی رہ جاتی ہے دل کی بستی کیسے چپ چاپ چلے جاتے ہیں جانے والے🥀🖤

alisheeraz
 

جنون عشق تھا تو کٹ جاتی تھی رات باتوں میں !! اب سزائے عشق_______ تو ہر لمحہ عذاب لگتا ھے!!💔💔💔💔💔💔💔

alisheeraz
 

کوئی صــــلح کروا دے زندگی کی الـــجھنوں سے___💕 بڑی طلب ہے آج ہـــمیں بھی مــــــسکرانے کی________💕

alisheeraz
 

Hy friends

alisheeraz
 

Boring

alisheeraz
 

نمائش کرنے سے---- چاہت بڑھ نہیں جاتی❤❤
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے✌?⁩⁦❤

alisheeraz
 

Hi friends