Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

وہ عطا کرے تو شکر اسکا وہ نہ دے تو ملال نہی میرے رب کے فیصلے کمال ہیں ان فیصلوں میں زوال نہیں ❤

alisheeraz
 

Good afternoon jumma Mubarak ❤️😊😊😍

alisheeraz
 

آپ کو کیا خبر محبت کی، ہونے والوں کو ہو گئی ہو گی.. ♥

alisheeraz
 

*میں اتنا نرم طبیعت ہوں کہ میں یہ چاہتا ہوں ... جو آستین میں رهتے ہیں وہ بھی پل جائیں ......!!!*💞💞💞

alisheeraz
 

زندگی کو اچھے لوگوں کی تلاش میں نہ گزار دو،،
بلکہ....!
"خود اچھے بن جاؤ
شاید کسی کی تلاش پوری ہو جائے.
("حضرت علی";) !

alisheeraz
 

ہم نے چھوڑ دی ہیں فنکاریاں اے حسن والو
ورنہ
تم جیسے حسینوں کو ہم پنسل سے بنا کر ربڑ سے مٹا دیتے تھے😉😇😇❤

alisheeraz
 

ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮬﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺗﮭﺎﻣﮯ ﺭﮨﺎ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻣﺮﮮ ﺑﺪﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﺮ، ﻟﺐ، ﮐﻼﺋﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ

alisheeraz
 

Good morning 😊

alisheeraz
 

جس کو آپ کے چپ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
اس کو آپ کے مر جانے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا

alisheeraz
 

Missing someone special

alisheeraz
 

دل کو چھیڑے کبھی، شہہ رگ سے وہ کھیلے میری
مجھ کو ڈر ہےکہ کہیں جان نہ لے لے میری

alisheeraz
 

کسی کی نظر میں اچھے تھے کسی کی نظر میں برے تھے ہم 🌷👈⭐💝 جو جیسا تھا اس کی نظر میں ویسے تھے ہم۔ 🌷👈⭐💝

alisheeraz
 

بے دلی اس قدر ہے آج کہ کچھ نہیں چاہئے یہاں تک کہ تم بھی نہیں 🥀✌ _مرشد 💜

alisheeraz
 

اندر اک انسان کی یادوں کا اتنا شور ہوتا ہے کے مجھے باہر کا شور سنائ نہیں دیتا۔۔۔۔۔
"محبت اک خوبصورت احساس"

alisheeraz
 

Hy friends

alisheeraz
 

میں نے اعتراف محبت کے بعد اکثر محبتوں کو پھیکا پڑتے دیکھا ہے #

alisheeraz
 

Good evening

alisheeraz
 

میری شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں⁦✌میرا خلوص ہی کافی ھے میری پہچان کے ليے⁦❤👼

alisheeraz
 

زندگی کا زخم گہرا تھا __🕊️__ مگر اتنا نہ تھا❤️ تم سے پہلے بھی میں تنہا تھا، مگر اتنا نہ تھا ♥

alisheeraz
 

•° اس سے بڑھ کر اور _________ کتنا تُجھے قریب لاؤں.....❤ •° تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی _______ میرا دل نہیں بھرتا.................❤❤