Good morning 😊
قتل نہ کرو بس ________محبت کر کے چھوڑ دو کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بھی سزائے موت ہے🔥 2
اداس ہوں پر تجھ سے ناراض نہیں
تیرے دل میں ہوں پر تیرے پاس نہیں
جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے پاس
اور سچ کہوں تو اِک تیرے سوا کچھ بھی خاص نہیں....!! 🖤
Hello friends
نشـانـی ایـک ھـی رکھـی ہـے میـں نـے پـاس اپنـے💝
وہ اکـــ تصــویـر جـس میـں تـم مســکــراتــے ہــو💓
❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣
❣ بس اتنی سی خواہش ہے ______ تم میری ہو کے رھو ❣
.
دوست دوست نہیں دل کی وفا ہو تے ہیں
.❤❤
محسوس تب ہوتے ہیں جب وہ جدا ہوتے ہیں.
سنا ہے اداس بیٹھے ہو آج!!
کہو تو دل بھیجوں کھیلنے کے لیے❤
Boring night
Koi hiaa
❤یہ تیری دنیا نہیں کے ____ کوئی آے کوئی جائے ❤ ❤یہ " سلطنت عشق " ہے یہاں حکمران بدلہ نہیں کرتے #💚💚
Enjoy Sunday night
مدتیں ہوگئیں ہیں !!..........چُپ رہتے ___!! کوئی سنتا تو................ ہم بھی کچھ کہتے!!
مغرور جو کہتی ہے، تو کہتی رہے دنیا٠٠ ٠٠٠ ہم پلٹ کر کسی کو دیکھا نہیں کرتے ..
Hy friends
100 followers done✌️
Good afternoon
اس نے پوچھا تمہاری آنکھیں اتنی خوبصورت کیوں ہیں . . . . 🔥🔥🔥 میں نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر خوبصورت ہوتا ہے..... 💔💔💔. 🔥🔥🔥💗
طویل اثرات چھوڑ دیتا ہے. .!! یوں تیرا مختصر سا یاد آنا. 💕❤💕❤
آنکھوں میں تیرے عشق کی مدھوشیاں لیئے،، ہم سوچتے ھیں تجھ کو بڑی بےخودی کے ساتھ۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain