Good morning friends 😊😊
Hy geys
لہجے کا کرشمہ ہے یا آواز کا جادو وہ بات بھی کہہ جائے میرا دل بھی دکھے نہ
*کبھی کبھی انسان اپنی ذات سے اس حد تک بیزار ھو جاتا ھے ... کہ دل کرتا ھے کسی کونے میں بیٹھ کر خود کے سامنے ھی ھاتھ جوڑ لیئے جائیں .......!!!*💞💞
Good evening
Hy friends
میری عیادت کو وہ آکر یہ تاکید کرتے ہیں .. تمھیں تو ہم ہی ماریں گے زرا سا ٹھیک ہو جائیں..
کہاں ممکن کوئی ہم جیسا ملے_____ ہم اپنے آپ میں اکلوتے ہیں_____
مزاج آچھــا ہے آج ہمــــــارا
کوئـی شکـــــوہ ہو تو آ جاؤ❤
Good afternoon
کبھی کبھی میری خاموشی کو بھی سمجھ لیا کر..!! ہر بار الفاظ نہیں ملتے درد بیان کرنے کو..!!
Hello friends
میں اداس لوگوں کو ہنسا دیتا ہوں 🥀 مجھ سے اپنے جیسے لوگ دیکھے نہیں جاتے 💔
Good morning 😊😊😍
*بےبسی کی مٹھی میں ریت بھی نہیــں ٹکتی .......!!!*💞💞💞
Good evening 😊😊
Boring day
ہماری آنکھیں اداس غزلوں کا قافیہ ہیں ہمارا چہرہ پرانے وقتوں کی شاعری ہے
Good afternoon
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain