مانا کے میری ذات میں سو عیب ہیں لیکن ۔۔۔😔 بکتے نہیں ہیں خدا کی قسم ہم فقیر لوگ ۔۔۔✊
لب چومنا ضروری تو نہیں__ سکون قلب تو ہاتهوں سے بهی ممکن ہے❤️
Hello friends
آپ کو یاد کرتے ہیں آپ کے اخلاق کی وجہ سے جناب ورنہ آپ کے کونسے پکوڑے سموسے مشہور ہیں
نا واسطہ تھا کسی شعر سے، نا شاعری سے تھی آشنا تیری یاد نے، تیرے درد نے، مجھے شعر کہنا سیکھا دیا
جب اپنی قسمت کا سکہ چلے گا " صاحب¤ تجھے خریدیں گے...تیرے نخروں سمیت
Hy friends
دم نہیں کسی میں کہ مٹا سکے ہماری دوستی کو ۔۔۔۔۔ زنگ تلواروں کو لگتا ہے جگری یارو کو نہیں ۔۔
اُس نے تو انتساب میں دکھ ہی لکھا مگر
ہم نے کتابِ زیست کا...... ہر سکھ مٹادیا
💙💚💙💚💙💚💙💚 دوست دوست سے خفا نہیں ہوتا ... پیار پیار سے جُدا نہیں ہوتا ... بُھلا دینا میری کچھ کمِیوں کو ... کیوں کہ انسان کبھی خدا نہیں ہوتا 💙💚💙💚💙💚💙💚💙💚💙💚💙💚💙💚
بہت محبتـــــــ " تھی" آپـــــــ سے ۔۔۔۔ " تــھی " کا مطلبـــــــ تو جانتے ہیں نا ۔۔۔ ؟
بس ختم کرو بازی_ عشق،، ،، غالب،، مقدر کے ہارے کبھی جیتا نہیں کرتے،،
Happy Sunday
Hello friends
تم نے مانگی ہی نہیں ساتھ دعائیں میرے بات بگڑی ہوئی_ آمین سے بن سکتی تھی
Enjoy Sunday night
Boring
میں اتنا غافل نہیں کہ اپنے چاہنے والوں کو بھول جاؤں 😮 🌹 اے دوست🌹 مصروف ضرور ہوتا ہو لیکن یاد سب کو کرتا ھو😮
Good afternoon
Today 3 years complete here ✌️😊😍🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain