اگر کسی کی مسکراہٹ کا سبب نہیں بن سکتے تو کسی کے آنسوں کا سبب بھی مت بنیٸے۔ 💐 💐 💐 💐
جن کی آپ قدر نہیں کرتے ، یقین کریں اُن کو کچھ لوگ سجدوں میں رو رو کر مانگ رھے ہوتے ہیں.💔
💞فاصلے تو "تقدیر" میں لکھے ہیں ورنہ 💕 ہم تو مرنا بھی اس کی بانہوں میں چاہتے ہیں💞
ایک ہم ہیں کہ غیروں کو بھی کہہ دیتے ہیں اپنا اک تم ہو کہ اپنوں کو بھی اپنا نہیں کہتے
جو لوگ #مجھے پسند کرتے ہیں ان کا شکریہ😍. جو نہيں کرتے مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ھے 🙊🙈🙈🙈😂
مجھے راس ھے سرد موسم برف لہجے، ٹھنڈی راتیں بھیگی یادیں، تلخ باتیں کڑوا گھونٹ، بیباک سچائ اور ،،،،،،،، صبح تنہائ !!!!!!!
Boring night
Boring
Koi hia online
Koi hia online
Koi hia
Hy friends
👌دل توڑنا آج تک نھیں آیا ھمیں 💔ارے صاحب💔 پیار کرنا اپنی ماں سے جو سیکھا ہے👌
#ہم وقت گزارنے والے نہیں رونق #محفل ہیں <." اے - #صنم."> #زندگی بھر یاد کرو گے کہ #زندگی میں آیا تھا #کوئی
حال یہ ہے کہ اپنی حالت پر_____ غور کرنے سے بچ رہا ہُوں میں_____ جون ایلیا
اتنا غرور اچھا نھیں ھے گورے رنگ پہ صاحب میں نے دودھ سے زیادہ چاۓکے دیوانے دیکھے ھیں
پتہ نہـــــــــیں کتنا ناراض ھے وہ مجھ ســـــــــے۔۔۔ خوابوں میں بھی مـــــــــلتا ھے تو بات نہـــــــــیں کرتا۔۔۔
تم بهول ہی نہ پاؤ گے ہمارے پیار کو زندگی بهر__ "کیونکہ ہماری محبت میں ناراضگی تو ضرور هوگی پر بےوفائ نہیں.
Good evening
💖ہم تمھے کچھ کہہ نہ سکے💖 ⚘چلو آج وضاحت سے اقرار کرتے ہیں⚘ 💖جسے تم روز دیکھتے ہو آئینے میں💖 ⚘اسے ہم بہت پیار کرتے ہیں⚘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain