Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

کب دوگے نجات مجھے ان راتوں کی تنہائی سے اے عشق...... اپنے ظلم دیکھ، اور میری عمر دیکھ!!!!!

alisheeraz
 

Follow to follow

alisheeraz
 

¤غزل¤ کفن نہ ڈالو میری لاش پر مجھے عادت ہے مسکرانے کی . نہ اٹھاؤ میرا جنازہ مجھے امید ہے کس کے آنے کی . اگر دیر ہوجائے تو کچھ نہ کہنا . اسے عادت ھے مجھے ستانے کی . جب پہنچ جائے میری لاش پہ تو اسے کہنا . کوئی ضرورت نہیں آنسو بہانے کی. اداس 💔

alisheeraz
 

Good morning friends

alisheeraz
 

Kia horha h damdam walo

alisheeraz
 

Koi hia

alisheeraz
 

Hey friends

alisheeraz
 

Koi hia online

alisheeraz
 

کبھی آنسو کبھی سجدے________ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا خواہشیں ادھوری ہوں___________ تو رب کتنا یاد آتا ہے.

alisheeraz
 

Boring

alisheeraz
 

Koi hia

alisheeraz
 

تم سے محبتــــ کا تـقـاضـا یـوں سمجـھ لـو . کـہ تـم پـر اگـر حـق ہـے تـو صــرف میــــــــرا *#

alisheeraz
 

لفظوں سے میری موت ممکن نہ تھی✌ پھر یوں ہوا کہ جذبوں پر وار کیا اُس نے🙂💔

alisheeraz
 

درد کا عادی بن گیا ہوں ایک نیا درد دے دے '''اے پاگل''' میں فنا ہو جاؤں کوئی ایسا عذاب دے دے

alisheeraz
 

❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤

alisheeraz
 

Good evening

alisheeraz
 

ریزہ ریزہ ہے میرا عکس تو حیرت یہ ہے _حسن_ !!! آئینہ سلامت ہے تو پھر ٹوٹا کیا ہے !!!

alisheeraz
 

💞 بس اتنی سی عمر چاہیے مجھے . 💞 💞 نہ مرؤں تجھ سے پہلے, نہ جیؤں تیرے بعد 💞 *#ب!

alisheeraz
 

کہیں وفا ہی نہیں تهی ہر اک سوالی تها..💯✔ میرے مزاج کے لوگوں سے سارا شہر خالی تها..😊

alisheeraz
 

آؤ درد بانٹتے ہیں۔۔💔 تم دروازے میں انگلی دو پھر مل کر چیخیں مارتے ہیں 😛😌🙊