تمہارے پاس ہی تو ہوں ذرا خیال کر کے دیکھو❤* *آنکھوں کی جگہ دل کو استعمال کر کے دیکھو🥰*
Koi hia online
Koi hiaa
محبت بھی کیا چیز بنائی، ہے تو نے "یا رب" لوگ تیرے در پر آ کر روتے، ہیں کسی اور کے لیے💔😔
💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞 💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞
لشَک پشَک نہ دیکھ دیوانے ، دیکھ نہ سُندر مُکھڑے ہر مُکھڑے دے اندر دل ہے ، ہر دل دے اندر دُکھڑے
بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ھے💔 جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ھے❤ _______♥♥_____
بس اتنے سے الفاظ کہنے ہیں تمہیں.. 👉 ❤ جناب ❤ خیال رکھا کرو اپنا اچھے لگتے ہو ہمیں...
ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﺷﻮﻕ ﮨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﯽ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺩﻝ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﮨﮯ ﺁﭘﮑﯽ , ﺑﺲ ﺭﺍﺝ ﮐﯿﺠﯿﮯ 😍🙈❤
"چاقو....خنجر...... تیر اور، تلوار .. لڑ رہے تھے .. کہ، کون زیادہ گہرا زخم دیتا ہے، الفاظ ... پیچھے بیٹھے .. مسکرا رہے تھے .... "_♥
ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑 جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔😘❤🔥💯
Koi hia online
منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں____🔥❤✌ اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💯
*ایک جان اور دو قلب بھی رہے ہیں ہم تم!* *ہاۓ! کیا دور تھا تم کو بھی کبھی یاد آیا؟* عاشقؔ *_♦"میری شاعری تم ہو"♦_*
Koi hia
Good evening
Hlo friends
تعلقات میں ایسی بھی رواداری نہ ہو محسن ملے تو مل لینا بچھڑے تو یاد بھی نہ کرنا
ارے #پوچھتے کیا ھو زندگی کا #میری یارو💕 بس #آنکھوں سے، #پیئے جاتے جیئے #جاتے ھیں 💓 یے کیسا ھے #ماجرا، یے کیسی ھے #فطرت💕 ان کا #دیدار کیئے جاتے ھیں جیئے #جاتے ھیں۔💓
ما نا کہ تُم سے " دُوریا ں " کچھ زیادہ ہی " بڑھ " گئی ہیں پر تیرے حصّے کا " وقت " آج بھی " تنہا " گزارتے ہیں__________
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain