Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

محبوب وہ واحد مخلوق ہوتی ہے😏 جو اپنی مرضی سے آپ کے زخموں پر🤭 کبھی آئیوڈین لگاتا ہے تو کبھی پایوڈین😂😂

alisheeraz
 

ﮐﺴﯽ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﺎ ﮐﺐ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ,,, ﻟﺒﺎﺱ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﻼﻡ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ !...

alisheeraz
 

ﺍُﺱ ﮐﻮ ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ ﻣُﺠﮭﮯ ﺩﺭﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺧﯿﺮ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﺑﮍﮬﺎﻧﺎ_ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ!!🔥💯

alisheeraz
 

Koi hia

alisheeraz
 

Happy raining 🌧️🌧️🌨️

alisheeraz
 

Kia horha h damdam walo

alisheeraz
 

Miss u dear 😘

alisheeraz
 

Boring

alisheeraz
 

Koi hia online

alisheeraz
 

ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣ ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤.

alisheeraz
 

وقت تو وقت پر بدلتا ہے🙃🙃🙃 پر انسان تو کسی بھی وقت بدل جاتا ہے

alisheeraz
 

کبھی بیٹھا کر پوچھیں گے تیری آنکھوں سے ۔۔۔ کس نے سکھایا ہے انہیں ہر دل میں اترنا ۔۔💕

alisheeraz
 

Koi hia

alisheeraz
 

صاحب آؤ نا تم بھی تماشہ دیکھو عشق کے مجرم کا__!! پھرکون لٹے گا عشق میں , پھر کون کرے گا محبت ایسی__!

alisheeraz
 

❤اے عشق ! جنت نصیب نہ ھوگی تجھے❤ . ❤ بڑے مصوم لوگوں کو تونے برباد کیا ھے❤

alisheeraz
 

ﻓﻘﯿﺮﻭﮞ ﻭﺍﻟﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﮨﻢ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﻣﺖ ﮐﺮﻭ❤👌 ﺟﺐ ﮨﻢ ﺳﻨﻮﺭﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﺗﺮﺳﺘﯽ ﮨﮯ ﺩﯾﺪﺍﺭ ﮐﻮ ❤👌

alisheeraz
 

دھمکیاں دیتا ہے اور وہ بھی جدائی کی..... محبت میں بھی دیکھو بدمعاشیاں میرے یار کی.....

alisheeraz
 

Kia horha h damdam walo

alisheeraz
 

Boring

alisheeraz
 

Koi hia online