ہم آخری سانس تک یار تیرے ہیں
دل پر سارے اختیار تیرے ہیں
تم آؤ تو نیند نہیں آتی
نیند آئے تو سارے خواب تیرے ہیں ♥️
تُم پہ دُنیا تمام ہوتی ہے میری
تُمہارے آگے کوئی اور جہاں نہیں میرا ❤️
🫂
لب اگر نہیں ہِلتے، ہاتھ بول اُٹھتے ہیں ..
’🤲🏽
Hy friends kia horha h
میری ہنسی میری مسکان ہو تم..😍👀
میرے لیے سکون کا دوسرا نام ہو تم..❤️🔏🌍
kdr bzy h aj
مل جائیں تو قدر نہیں کرتے
ویسے مخلص دلوں کیلئیے ترستے ہیں لوگ.