Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

kia horha h friends

Social media post
a  : ہم آخری سانس تک یار تیرے ہیں دل پر سارے اختیار تیرے ہیں تم آؤ تو نیند  - 
Social media post
a  : اپنی سانسوں کے دامن میں چھپا لو مجھ کو تیری روح میں اُتر جانے کو جی چاھتا - 
alisheeraz
 

کچھ تو بات ہے فطرت میں تیری ورنہ ✨
ہم تجھ سے گفتگو کی خطا بار بار
نہ کرتے✨

alisheeraz
 

*انسان اُس وقت کتنا بے بس ہوتا ہے* 😕
*جب کسی کو دیکھنے کے لیے ترس رہا ہوتا ہے*🫠

alisheeraz
 

Hy friends kia horha h?

alisheeraz
 

Good Afternoon 🌞

alisheeraz
 

Kon Kon online hia?

alisheeraz
 

boring 😏

alisheeraz
 

koi online hia?

alisheeraz
 

عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائے
اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے🥰♥️

alisheeraz
 

Hi friends kia horha h

alisheeraz
 

تمھاری موجودگی میں مجھے خوش رہنے کے لیے …
کوشش نہیں کرنا پڑتی ___♥️

alisheeraz
 

ہم آخری سانس تک یار تیرے ہیں
دل پر سارے اختیار تیرے ہیں
تم آؤ تو نیند نہیں آتی
نیند آئے تو سارے خواب تیرے ہیں ♥️

alisheeraz
 

اتنے خلوص سے تمہیں سوچتے ہیں ہم
جیسے تمہارا عشق,بخشش کا وسیلہ ہو
💕💕

alisheeraz
 

رہ نہ پاؤگے کبھی___بھلاکر دیکھ لو❣️ 🌺یقین نہیں آتا تو____آزما کر دیکھ لو💖 💖ہر جگہہ محسوس____ہوگی ہماری ہی کمی🌺 🌺اپنی محفل کو___کتنا بھی سجا کر دیکھ لو💝 🥀 💞

alisheeraz
 

تو مِلا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو
♥️یہ میری عمر محبت کے لئیے تھوڑی ہے

alisheeraz
 

ہاں وہ ایک شخص میری دھڑکنوں پہ اختیار رکھتا ہے❤🌏🫶*

alisheeraz
 

مسافِر عِشق کا ہوں ________میری منزِل مُحبّت ھے💕
تیرے دِل میں ٹھر جاؤں_________اگر تیری اِجازت ہے

alisheeraz
 

koi online hia?