Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

Hello friends

alisheeraz
 

محبت کے ہزاروں رنگ ہوتے ہیں لیکن محبت کا سب سے حسین رنگ عزت کا ہوتا ہے 💚💚💚

alisheeraz
 

اتنے خلوص سے تمہیں سوچتے ہیں ہم,
جیسے تمہارا عشق,بخشش کا وسیلہ ہو.💙

Social media post
a  : اس نبض کی بقاء کو ضروری ہے تیرا لمس خوشبو تیرے وجود کی، سانسوں کا رزق ہے ♥️ - 
alisheeraz
 

Hy friends kia horha h?

alisheeraz
 

Kon Kon jag rha h?

alisheeraz
 

وقت کا خاص ہونا ضروری نہیں ہوتا پگلے
خاص کے لیے وقت ہونا ضروری ہوتا ہے 🖤

alisheeraz
 

Koi hia?

alisheeraz
 

Koi online hia?

alisheeraz
 

Old Friends

alisheeraz
 

6 years complete

alisheeraz
 

جیسے بیمار کو آس ہو شفاء کی پگلے
ویسے تیرے طلبگار __ ہیں ہم 🖤

alisheeraz
 

کبھی کبھی یوں بھی ہوتا ہے کہ کوئی شخص آ نکھوں کی دسترس میں نہیں ہوتا ، مگر پھر بھی ہم اسے سانس در سانس جی رہے ہوتے ہیں❤️

alisheeraz
 

ضائع نہ کر الفاظ اپنے ہر کسی کے لیے
خاموش رہ کر دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے

Social media post
a  : بوسہ اُس مرد نے ایجاد کیا جسے عورت کو چُپ کروانے کا دوسرا کوئی طریقہ نہیں - 
alisheeraz
 

یہ شِکائت نہیں اِلتجاء ہے ﷲ جی
آپ چاھئیں تو وہ میرا ہو سکتا ہے ♥️

alisheeraz
 

koi online hia?

alisheeraz
 

Hi friends kia horha h?

alisheeraz
 

کتنےنایاب ہوتےہیں یہ محبتوں کے رشتے بھی
کوئی یاد نہ بھی کرے تو انتظار پھر بھی رہتاہے 🖤

Social media post
a  : ایسے ملو کہ ملنے کی فرصت بھی کم پڑے وہ وقت بن کے آؤ ، کہ ٹالے نہ جا سکو ♥️ -