Koi hia online?
Boring 😏
HI friends
زندگی کا فلسفہ بھی کتنا عجیب ہے
شامیں کٹتی نہیں ، سال گزر جاتے ہیں ❤️🌸
koi online hia?
"صبح شام دل جِسکے لیے بے کرار ہوتا ہے"💕 "ہوتے ہیں کچھ بہت عزیز جسکا انتظار ہوتا ہے "
محبتوں کے متبادل نہیں ہوتے جو دل جیت لیتا ہے! بس وہی ہمیشہ دل پہ راج کرتا ہے"❤️
ایسے ہی زمانے کو خفا کرتے رہیں گے
ہم اہلِ جنوں ،دل کا کہا کرتے رہیں گے 🥀♥️
روّیہ چھوٹی سی چیز ہے ... لیکن بڑا فرق پیدا کر دیتا ہے ........!!!
💞 💞
لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم
مل جائے وفادار تو ایک شخص بہت ہے
اور بھی کسی طریقے سے مل جاتی ھے کیا محبت ؟
مجھے تو ___دعاؤں سے آگے ___ کچھ نھیں آتا _!!!
نہیں معلوم مجھ کو فرق، ضرورت اور محبت کافقط معلوم ہے اتنا کہ تم بن ہم ادھورے ہیں ♥️💞
Boring 😏
نہ کوئی غم کا لمحہ کسی کے پاس آئے
خدا کرے نیا سال سب کو راس آۓ
✨❤️
تیرا ہی دھیان لے گیا ! لوگوں سے دور، اور دور !
کوئی بھی شخص اب کہاں؟ تیرے سوا دکھائی دے !
Hello friends kia horha h
Hello friends kesa h sab?
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain