Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

محبت کا المیہ یہی ہے کہ
یہ ان لوگوں سے ہو جاتی ہے جو آپ کے لیے نہیں بنے ہوتے۔
a  : محبت کا المیہ یہی ہے کہ یہ ان لوگوں سے ہو جاتی ہے جو آپ کے لیے نہیں بنے - 
alisheeraz
 

Hi damadam walo

alisheeraz
 

اتنی ملتی ہے مری غزلوں سے صورت تیری
لوگ تجھ کو مرا محبوب سمجھتے ہوں گے

alisheeraz
 

ہر چیز ایک حد میں اچھی لگتی ہے
ایک چائے ہے جو بے حد اچھی لگتی ہے 😍☕🍝

alisheeraz
 

Koi Jag rha h?

alisheeraz
 

*''کچھ انسانوں میں یہ وصف ہوتا ہے کہ وہ عیب جان کر بھی ساتھ نہیں چھوڑتے"•🦋🙂

alisheeraz
 

Hello friends

alisheeraz
 

کیسی گزر رہی ہے سب ہی پوچھتے تو ہیں،
کیسے گزارتا ہوں کوئی پوچھتا نہیں۔

alisheeraz
 

مسکراؤ ❣️ یہ دنیا تمہاری اداسی سے نہی بدلے گی 🙂✌️

alisheeraz
 

منافققت کے دریچوں سے روشنی لے کر
فریب دیتے ہیں اکثر رفاقتوں کے چراغ

alisheeraz
 

محبت میں قناعت کا یہ عالم تھا کہ وہ ہم کو
اگر بس سوچتا ہی رہتا ، گزارہ تب بھی ہو جاتا

alisheeraz
 

اگر آپکو چھوڑ جانے کے ہزار بہانے میسر ہوں پھر بھی آپ رک جانے کو ترجیح دیں تو یہ محبت ہے. 🍂

alisheeraz
 

میں نے یکطرفہ محبت تو کبھی کی ہی نہیں
اُس کی جانب سے بھی چاہا ہے برابر خود کو..

alisheeraz
 

دنیا کا ہر شخص درد کا تجربہ کرتا ہے ۔۔۔۔۔!
لیکن انسان پھر بھی،
دوسروں کے درد کو نہیں سمجھتا"💯

Beautiful Nature image
a  : میرا کچھ بھی نہیں😑 دیکھ آج دسمبر بھی 13 ہے❤️🌹💖 - 
alisheeraz
 

Kia horha h dd walo

alisheeraz
 

تمہاری نظر تمہاری اپنی ہی شخصیت کا آئینہ ہے
تم جیسے خود ہو ویسا ہی دوسروں کو سمجھتے ہو!!!!
♥️

alisheeraz
 

رشتے اور راستے تب ختم ہوتے ہیں۔ جب پاؤں نہیں دل تھک جاتے ہیں💯🥀

Beautiful People image
a  : ہو تیرا ساتھ تاحیات میسر اگر مجھے میں خزاؤں کو بھی باخدا بہار لکھوں ♥️ - 
alisheeraz
 

جہاں محبت ہو وہاں بہتر کی ضرورت نہیں ہوتی..!
وہاں تو نامکمل شخص بھی پوری کائنات لگتا ہے۔۔۔"❤