boring
میں نے ہر بار نئی آنکھ سے دیکھا تُجھ کو
مجھ کو ہر بار نیا عشق ہوا ہے تُجھ سے ♥️
اس شخص کو چنا کریں جو آپ کو عزت دے 🖤 عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے🥰❤️
ترس گئے ہیں ہم کچھ سننے کو تیرے لب سے !
پیار کی بات نہ سہی کوئی شکایت ہی کر دو .!
محبت ایک بے اختیار جذبہ ہے...!!
انسان خود سے یہ طے نہیں کر سکتا کہ اُسے کب، کِس سے اور کِتنی محبت کرنی چاہیے...!! 🖤 🥀
kadr ghum h aj
kia horha h damdam walo
boring 😏
koi hia online?
تعلق میں دوسرے سے اپنے جیسا ہونے کی توقع مت کرو______کیونکہ
تم کسی کا سیدھا ہاتھ اپنے سیدھے ہاتھ میں پکڑ کر نہیں چل سکتے!!
*"اداس لوگوں کی مسکراہٹ*
*سب سے زیادہ خوبصورت ہوتی ہے"!🌸🙂💖
boring
Hello friends kia horha h
Aj damadam itna boring boring q h😏
صرف دو چیزیں انسان کے اخلاق کو بہتر بنا سکتی ہیں ایک اچھی صحبت اور دوسری تربیت
Kon Kon online hia?
خوبصورت منظروں کا حُسن ہے اپنی جگہ
لیکن،سکُونِ دل کی خاطر تیرا پہلو چاہیے۔۔ ❤️
boring 😏
kia horha h damdam walo
کبھی سینے سے لگا کر _____ سن وہ دھڑکن
جو ہر پل تیرے ساتھ جینے کا ورد کرتی ھیں❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain