Damadam.pk
alisheeraz's posts | Damadam

alisheeraz's posts:

alisheeraz
 

مجھے موسم سے کیا لینا نومبر ہو دسمبر ہو 🍁🥀
میرے سب رنگ تم سے ہیں بہاروں کے خزاؤں کے 💞⁦❤️⁩

alisheeraz
 

Aj damadam par itna sanata q h🤔

alisheeraz
 

خود کو کسی کا عادی ہی نہ بنائیں کہ آپکی خوشیاں اسکی فرصتوں اور موڈ کی محتاج ہو کر رہ جائیں

alisheeraz
 

چیزیں کہاں خوبصورت ہوتی ہیں ،
یادیں خوبصورت ہوتی ہیں ،
لمحے خوبصورت ہوتے ہیں ،
اور ہاں کُچھ لوگ بھی! ۔ " 🔥❤😌

alisheeraz
 

رونے والا کسی ایک بات پہ نہیں رو رہا ہوتا
کئی غم مل کر اُسے رُلا رہے ہوتے ہیں

alisheeraz
 

اتنے فاصلے کے باوجود میرے دل میں سب سے اونچے مقام پر ہو تم ❤️🥰

alisheeraz
 

hy friends hru

alisheeraz
 

سماعت میں ابھی تک آہٹوں کے پھول کھلتے ہیں
کوئی چلتا ہے دل کے درمیاں آہستہ آہستہ

alisheeraz
 

❤️🌸لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم🤍🕊️
مل جائے وفادار تو اک شخص بہت ہے🌝🖤💥

alisheeraz
 

منزلیں چاہے کتنی بھی اونچی ہوں 🔥
راستے ہمیشہ پیروں کے نیچے ہوتے ہے ♥

alisheeraz
 

میں نے اُس کو اِتنا دیکھا،،جتنا دیکھا جا سکتا ہے
لیکن دو آنکھوں سے آخر کِتنا دیکھا جا سکتا ہے

alisheeraz
 

Kia horha h damadam walo

alisheeraz
 

boring

alisheeraz
 

koi online hia?

alisheeraz
 

دنیا کتنی چھوٹی ہے ناں
تم پہ آ کے رُک سی گئی ہے ♥️

alisheeraz
 

نظر جن پہ آکے ٹھہر جائے ہم وہ کردار رکھتے ہیں ♥️👑

alisheeraz
 

.q4 good evening

alisheeraz
 

خوبصورت منظروں کا حُسن ہے اپنی جگہ لیکن،سکُونِ دل کی خاطر تیرا پہلو چاہیے۔۔❤️

alisheeraz
 

سرد شام, اُسکی یاد اور چائے ☕😋

alisheeraz
 

میں اکثر دو باتوں کے درمیان الجھ جاتا ہوں
تمہیں سننا زیادہ دلکش ہے یا پھر تمہیں دیکھنا ♥️