ﯾﮧ ﻣـﺤﺒﺖ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﺑﻌﺪ ﮐﺎ ﻗﺼﮧ ﮨﮯ صاحب،
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍُﺱ ﮨﺎﺗﮫ ﮐﻮ ﺗﮭﺎﻣﺎ ﺗﮭﺎ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ! ✨🥀
اُس مَدھ بَھری نِگاہ کی ، اللہ رے کشَش
سو بار دیکھنا پڑا ، ایک بار دیکھ کر
لوگوں نے اُسے میری محبت سمجھ لیا محسن
وہ مجھ کو جان سے پیارا تھا اور بس !!♥️
”کون کہتا ہے کے کسی شخص سے ایک بار محبت ہونے کے بعد اس سے نفرت ہوسکتی ہے؟
جو کہتا ہے وہ دنیا کا سب سے بڑا جھوٹا ہے۔“___✌️
آنکھ بے چین تیری ایک جھلک کی خاطر
دِل ہوا جاتا ہے بیتاب مچلنے کے لیے
مجھ کو دیکھو گے بھیڑ میں بھی تو پہچان جاؤ گے
خوش مزاج سا چہرہ بہت اداس آنکھیں
Itni boring q aj damadam par 😏
میری ساری شکایتیں فضول گئیں،
جب کان میں اُس نے کہا جان نہیں ہو میری!!♥️
تو اثاثہ ہے میری زندگی کا
تجھے کھو دوں تو فقیر ہو جاؤں
❤️
Hy friends kia horha h
boring 😏
میرے داغِ دل وہ چراغ ہیں , نہیں نسبتیں جنہیں شام سے...
انہیں تو ہی آ کے بجھاۓ گا یہ جلے ہیں تیرے ہی نام سے
میں اتنی ہی خاموشی سے دیکھتا ہوں تمہیں
وہ کہتے ہیں نا عبادت میں بولا نہیں جاتا❤
تمہاری ذات سے آگے تو راستہ ہی نہیں
میرا سفر تو یہیں پر تمام ہوتا ہے
🌹🌹🌹
kia horha h dd walo
ڈھلنے لگی تھی رات کہ تُم یاد آ گئے۔۔
پھر یُوں ہوا کہ رات بڑی دیر تک رہی۔۔۔!!!
میرا دل تم سے کبھی غافل نہیں ہو سکتا
میرے وجود میں میری آخری سانس تک تمہاری محبت دل بن کر دھڑکے گی۔
🧡🧡
ہزارون اُلجھنوں سے بڑھ کر,ہمیں بھی ایک اُلجھن ہے..
ہماری یاد سے غافِل ..........وہ کیسا لگ رہا ہو گا
hey friends
ﺳُﮑُﻮﻥِ ﻗَﻠﺐ ﺗُﻢ ﺳﮯ ﮨﮯ ﺳُﮑُﻮﻥِ ﺟﺎﮞ ﺑﻬﯽ ﺗُﻢ ہو
ﺗَﻌَﺠُّﺐ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳِﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺟَﮩﺎﮞ ﺩِﻝ ﺗﻬﺎ ﻭَﮨﺎﮞ ﺗُﻢ ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain